معروف اداکارہ بنیش چوہان کی فیملی کی خوبصورت تصاویر

شائع 13 فروری 2017 10:26am

benish22

 خوبرو اداکارہ بنیش چوہان کاشمار پاکستان کی معروف اورباصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے،بنیش نے نہ صرف اداکاری میں اپنی صلاحیتوں کا منوایا ہے بلکہ ماڈلنگ میں بھی نام کمایاہے۔

بنیش چوہان نے ویسے تو بہت سے پاکستانی ڈراموں میں کام کیاہے لیکن ڈرامہ سیریل'میرا سائیں'نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا ،بنیش بہترین اداکارہ کے لیے لکس اسٹائل ایوارڈ بھی جیت چکی ہیں۔

ان کے کامیاب ڈراموں میں تھوڑا ساتھ چاہئے،دل دیا دہلیز،خواہش بے نام،یہ زندگی ہے،پہلی بوندوغیرہ شامل ہیں۔

بنیش اداکاری کے ساتھ اپنے گھر  کو بھی بخوبی سنبھال رہی ہیں،یہاں ان کے شوہر اور بیٹے کی تصاویر پیش کی جارہی ہیں۔

benish1

b2

b3

b4

b5

b6

b7

بشکریہ:اسٹائل ڈاٹ پی کے