امریکا نے نیوکلئیر ٹیسٹ کی خفیہ فوٹیج جاری کر دیں
-PetaPixelامریکا نے 1945 سے 1962 کے درمیان 210 نیوکلئیر ٹیسٹ کئے جنہیں کئی کیمروں کے ذریعے مختلف زاویوں سے عکس بند کیا گیا تھا۔ لیکن ان کی فوٹیج اب تک خفیہ رکھی گئی تھیں۔
-Las Vegas Blogs / Vegas.comلارینس لیور مور لیب نےان تمام ویڈیوز کا ایک بڑا ذخیرہ عوام کیلئے پیش کردیا ہے جو ہمیں یاد دلاتا ہے کہ نیوکلئیر ہتھیار کتنے تباہ کن ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=i0KDbOW2w1E
بشکریہ ٹیک انسائیڈر
مقبول ترین











اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔