زیر نظر تصویر میں بولی وڈ کی کون سی دواداکارائیں نظر آرہی ہیں؟
تصویر بشکریہ:بولی وڈ ببل ڈاٹ کاماوپر دی گئی تصویر میں بولی وڈ کی دو اداکارائیں موجود ہیں لیکن دونوں کی تصویر کو اس طرح ملایا گیا ہے کہ پہچاننا مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں۔
اگر آپ پہچان گئے ہیں تو ٹھیک ورنہ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ تصویر بولی وڈ کی معروف اداکاراؤں شردھا کپور اور سونا کشی سنہا کی ہیں۔
دونوں اداکاراؤں کا شمار اس وقت بولی وڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے ،دونوں میں بہت سی باتیں مشترک ہیں جیسے کہ دونوں نے بہت کم عرصے میں شہرت حاصل کرلی،دونوں کے والد کا تعلق شوبز سے ہے وغیرہ۔
شردھا کپور
سوناکشی سنہا
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔