سفر پر جانے سے قبل یہ چیزیں رکھنا ہر گز نہ بھولیں
سیر اور تفریح کا شوق تو سب کو ہی ہوتا ہے،اور زیادہ تر لوگ چھٹیاں منانے دوسرے شہروں یا ملکوں کا رخ کرتے ہیں تا کہ اپنی فیملی کہ ساتھ بھرپور طریقے سے لطف اندوز ہو سکیں لیکن اگر کوئی اپنا قیمتی سامان اپنے ہمراہ لے جانا بھول جائے تو بیحد پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔
اسی تکلیف سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ کسی سفر پر جانے سے پہلے یہ اشیاء اپنے بیگ میں ضرور رکھیں تا کہ آپ بھرپور طریقے سے اپنی چھٹیوں کا مزہ لے سکیں اور آپ کا سفر خوشگوار گزرے۔
اپنے موبائل،لیپ ٹوپ چارجرز اپنے ہمراہ رکھیں تا کہ ایک دوسرے سے رابطے میں رہ سکیں۔*
اپنے ساتھ کھانے پینے کی اشیاء رکھیں۔*
آپ کے بیگ میں کوئی انرجی ڈرنک موجود ہونی چاہئے۔*
پین کلر اور دوسری دوائیں ساتھ رکھنا ہر گز نہ بھولیں۔*
صابن اور سینیٹائزر ضرور رکھیں۔*
اپنا ٹوتھ برش، ٹوتھ پیسٹ یاد سے رکھیں۔*
سفر کے دوران اپنی بوریت دور کرنے کے لیے کوئی بھی کتاب،اخباروغیرہ اپنے ساتھ رکھیں۔*
اگر یہ چیزیں آپ کہ بیگ میں موجود ہوںگی تو آپ سکون سے اپنا سفر گزاریں گے اور آپ کا مزہ دوبالا ہوجائے گا۔
نوٹ : یہ مضمون محض عام معلومات کے لئے ہے۔

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔