کا ٹریلر جاری "Emojimovie: Express Yourself" اینی میٹیڈ کامیڈی فلم
تھری ڈی اینی میٹڈ کامیڈی فلم 'ایموجی مووی:ایکسپریس یور سیلف' کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی لیونڈس، ایرک سیگل، اور مائک وائٹ نے لکھی ہے جبکہ ہدایت کار ٹونی لیونڈس ہیں۔ اس فلم کو سونی اینی میشن پکچرز نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم کے کرداروں کو آواز ٹی جے ملر، الانہ گلیزر، کیمز کارڈن، پیٹرک اسٹیورٹ، اسٹیون رائٹ اور بوب ریگل نے دی ہے ۔ فلم 4 اگست 2017 کو ریلیز کی جائے گی۔
https://www.youtube.com/watch?v=A00WFvQsA0o
بشکریہ Moviefone
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔