قیمتوں کی جھلکیاں تیل کی بڑھتی قیمتیں پاکستان میں مہنگائی، کرنسی پر دباؤ اور کمزور بیرونی کھاتوں کو مزید متاثر کر رہی ہیں۔
تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ 'من و عن عوام کو پہنچانے' کا دعویٰ، قیمتیں کم نہ کرنے پر حکومت زیرِ تنقید