وفاقی بجٹ 2026-27 کی خصوصیات 2026-27 میں انکم ٹیکس کی آمدن میں اضافہ 2025-26 کے 9.3 فیصد سے بڑھ کر تقریباً 18.1 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے.
چارٹر آف اکانومی: ایک غیر ضروری تصور ہر حکومت کے اپنے ’’من پسند حلقے‘‘ ہوتے ہیں، جس کا اندازہ مخصوص شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس چھوٹ سے آسانی سے لگایا جا سکتا ہے۔