عمران خان نے کہا کہ دنیا کا کوئی قانون اجازت نہیں دیتا کہ آپ کسی کو مجرم کہہ کر قتل کردیں، کیا ہم لندن میں بیٹھے دہشتگرد کو ڈرون کے ذریعے مارنے کی اجازت دیں گے۔
خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، قبل ازوقت الیکشن ہمارا مطالبہ نہیں لیکن اگر الیکشن ہوئے تو ہم تیار ہیں، فی الحال انتخابات سے زیادہ اہم ملکی استحکام ہے۔
آئین جمہوریت کو فروغ دیتا ہے، آئین سیاسی جماعت کومضبوطی بھی کرتا ہے، اکثرانحراف پرپارٹی سربراہ کاروائی نہیں کرتے، آرٹیکل 63اے کسی سیاسی جماعت کوسسٹم کوبچاتا ہے، جسٹس عمر عطاء بندیال
وزیراعظم نے سابق وزیراعظم کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی،شہبازشریف نے وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ کو عمران خان کو بہترین سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔