سیاسی میدان کو خونی میدان نہیں بننے دیں گے، مریم اورنگزیب فیصلہ ہوا کہ پاکستانی سیاست میں اداروں کی مداخلت نہیں ہوگی
سیاست میں اندھی جنونیت کا استعمال عمران خان کو لے ڈوبے گا، فضل الرحمان عمران خان نے معاشرے میں نفرتوں کی آگ لگائی، اب وہ خود اپنی لگائی آگ میں جل رہے ہیں
سابق نگراں وزیراعظم بلخ شیر مزاری انتقال کرگئے بلخ شیر مزاری طویل مدت سے علالت کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے
پاکستان عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف ایف آئی آر کی درخواست جمع درخواست دینے کے موقع پر تھانہ سٹی وزیرآباد کی بجلی بند ہوگئی۔
پاکستان مارچ فی الوقت ختم، عمران کا صحت یاب ہوتے ہی دوبارہ سڑکوں پر نکلنے کا اعلان تین لوگوں کے استعفوں کیلئے مظاہروں کی ہدایت، اداروں کے اندر سے لوگ مجھے سازشوں کا بتاتے ہیں
پاکستان مرضی کا آرمی چیف تقرر کرنا عمران خان کی بہت بڑی حسرت ہے، خواجہ آصف عمران خان کا بیانیہ کرپشن ختم کرنا تھا تاہم وہ خود کرپشن میں نا اہل ہوگئے
پاکستان ایف آئی اے نے جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم سوشل میڈیا پر خاتون کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کرنے میں ملوث تھا۔
پاکستان پی ٹی آئی کا احتجاج، دولہا باراتیوں سمیت ٹریفک میں پھنس گیا ہر صورت میں دلہن لے کر گھر واپس جاؤں گا، دولہے کا عزم
پاکستان سپریم کورٹ کیلئے جسٹس اطہر من اللہ کے نام کی منظوری اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کیلئے ایک نام کی منظوری۔
پاکستان ’پی ٹی آئی کا وفاقی حکومت سے استعیفیٰ کا مطالبہ نہیں بنتا‘ حکومت شفاف تحقیقات کیلئے ہر قسم کا تعاون کرے گی، کائرہ
پاکستان راولپنڈی اور اسلام آباد کی ’سرحد‘ پر اپنی اپنی حدود میں رہتے ہوئے لڑائی شیلنگ کے بعد پی ٹی آئی کارکن واپس راولپنڈی کی طرف جاتے دکھائی دیئے
پاکستان پی ٹی آئی نے آئی جی پنجاب کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا، ’حملہ آور ایک سے زائد تھے‘ سازش سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔
پاکستان پی ٹی آئی کے الزامات پر ن لیگی قیادت اور رہنماؤں کا ردعمل پی ٹی آئی نے ذمہ داری وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء سمیت دیگرپرعائد کی گئی تھی
پاکستان معظم گوندل سپرد خاک، لوگ دھاڑیں مار مار کر روتے رہے پی ٹی آئی کارکنوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
پاکستان کراچی سمیت کئی شہروں میں پی ٹی آئی احتجاج، گورنر ہاؤس لاہور سے مظاہرین پسپا روڈ بلاک۔ نعرے بازی۔ خیبرپختون خواہ کے شہروں میں بھی احتجاج
پاکستان سیاست میں ہر قسم کا تشد قابل نفرت ہے: خواجہ سعد رفیق جب حملہ ہوا تواس وقت سکیورٹی والے کدھر گئے تھے، وفاقی وزیر
پاکستان عمران خان پرحملہ: ملزم نوید کو اسلحہ فراہم کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ملزم نے اس اقدام میں اکیلا ہونے کااعترافی بیان دیا تھا
پاکستان پی ٹی آئی منحرک اراکین اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر وزارت اعلیٰ کےلئے حمزہ شہباز کو ووٹ دینے پر 25 پی ٹی آئی منحرک اراکین اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کے خلاف اپیل سماعت کے...
پاکستان عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع قرارداد پی ٹی آئی کی رکن سیمابیہ طاہر کی جانب سے جمع کروائی گئی
پاکستان شوکت خانم اسپتال میں عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ختم حقیقی آزادی مارچ سے متعلق لائحہ عمل طے کیا جائے گا
پاکستان حملہ آور نے نبوت کے دعوؤں کو جواز بنایا، پی ٹی آئی قیادت سیکورٹی پر نظرثانی کرے، ثنا اللہ مرضی کا مقدمہ درج کرانے کی کوششیں افسوس ناک ہیں، وزیر داخلہ
پاکستان ٹیلی کام ملازمین کا قتل: عینی شاہدین نے ملزمان کی شناخت کرلی ملزمان نے ٹیلی کام ملازمین پراینٹوں اورپتھرسے تشدد کیا تھا، عینی شاہدین
پاکستان عمران خان نے باربار کہا کہ انہیں خون نظر آرہا ہے، خواجہ آصف عمران خان پر فائرنگ کا واقعہ قوم کے لئے شرمندگی کا باعث ہے
پاکستان فواد چوہدری نے عوام سے ملک گیراحتجاج میں شرکت کی درخواست کردی جب تک مطالبہ پوارنہیں ہوتا احتجاج جاری رہے گا، اسد عمر
پاکستان بلدیاتی الیکشن: تاخیر پر آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے رپورٹ طلب الیکشن کمیشن کے وکیل نےعدالت کوبتایا سیکیورٹی وجوہات پرالیکشن ملتوی کیے گئے ہیں
پاکستان عمران خان کی اسپتال سے ایک جھلک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان کے پاؤں میں پٹی بندھی ہوئی ہے
پاکستان غیر قانونی اراضی کیس: دوست مزاری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا اینٹی کرپشن حکام کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
پاکستان عمران کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت قرار لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان ’اگر عمران خان کو کچھ ہوجاتا تو پاکستان ہی نہیں خطے کی سیاست بھی بدل جاتی‘ عمران خان پر قاتلانہ حملہ غیر ملکی اور مقامی سازش ہے
پاکستان انسداد پولیو مہم اختتام پذیر، 2 کروڑسے ذائد بچوں کو قطرے پلائے گئے 83 اضلاع میں 25 ملین سے زیادہ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے گئے
پاکستان عمران خان پر قاتلانہ حملہ: پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس آج ہوگا کارکنان عمران خان کی کال کے لیے تیار رہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان پولیس تحویل میں موجود نوید احمد کون۔ کیا دوسرا حملہ آور بھی تھا؟ 'حملے کے وقت پہنی گئی جیکٹ بعد میں اُتاردی گئی
پاکستان پی ٹی آئی کا نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں احتجاج کا اعلان جب تک عمران خان کا مطالبہ پورا نہیں ہوتا، احتجاج جاری رہے گا
پاکستان آزادی مارچ کنٹینر بدستور سیل، جائے وقوعہ سے 11خول ملے مارچ کی بحالی سے متعلق کئی سوالات جنم لے رہے ہیں
پاکستان عمران خان کو اسپتال میں رکھنے یا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ آج ہو گا پی ٹی آئی چیئرمین لاہور کے شوکت خانم اسپتال میں زیرِ علاج
پاکستان پی ٹی آئی آزادی مارچ: اسلام آباد میں سب جیل قائم، نوٹیفکیشن جاری سی آئی اے بلڈنگ انڈسٹریل ایریا کو سب جیل قرار دیا گیا ہے
پاکستان آزادی مارچ: کارکن جمع ہوئے، آٹھویں روز مارچ کا آغاز نہ ہوسکا پارٹی قیادت کے فیصلے کا انتظار باقی
پاکستان عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ، صدر اور وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کی مذمت عمران خان پر حملے نے سیاسی حریفوں کو بھی ہلا کر رکھ دیا
پاکستان امریکا نے عمران پر حملے کی مذمت کردی، تمام فریقین سے پرامن رہنے کا مطالبہ بھارت کا ردعمل بھی آگیا
پاکستان پی ٹی آئی رہنماؤں نے حقیقی آزادی مارچ پر حملے کو ٹارگٹڈ قرار دے دیا وزیرداخلہ رانا ثناء کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان
پاکستان عمران خان پرقاتلانہ حملہ: خیبرپختونخوا بارکونسل نے ہڑتال کا اعلان کردیا فائرنگ کا واقعہ سیکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان ہے، بارکونسل
پاکستان عمران خان پرحملہ کرنے والے ملزم کے گھر پر تالے لگ گئے ملزم کے بھائی اور دیگر اہلخانہ زیرحراست
پاکستان عمران خان کا آپریشن ہو گیا، اللہ کے فضل سے وہ تندرست ہیں، فیصل جاوید عمران خان نے کہا آخری سانس تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے
پاکستان اسلام آباد پولیس کا پنجاب سے مسلح افراد کو روکنے کا مطالبہ فیض آباد سے مسلح افراد کی اسلام آباد میں داخلے کی اطلاعات ہیں، اسلام آباد پولیس