پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 11:28pm جنرل (ر) باجوہ نے عمران کی حکومت بچانے کیلئے انفرادی کوشش کی، حامد میر سابق آرمی چیف نے شہباز شریف پر انتخابات کرانے کے لئے زور دیا، تجزیہ کار
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 10:01pm ایم کیو ایم کا سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوجائیں گے، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 12:15am عمران خان کو دعوت دیتے ہیں مذاکرات کی ٹیبل پر آجائیں، کامران مرتضیٰ پی ٹی آئی والے اسمبلی سے مستعفی ہونے کے بعد بھی مراعات لے رہے ہیں، رہنما جے یو آئی ایف
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 08:56pm کیا بھارت اور بنگلہ دیش ہم سے زیادہ دیانت دار ہیں؟ احسن اقبال آج ممالک سی پیک میں سرمایہ کاری کے ذرائع ڈھونڈتے ہیں، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 07:30pm ن لیگ کا پنجاب اسبملی تحلیل روکنے کیلئے اجلاس، گورنر راج کے نفاذ پر مشاورت پنجاب میں عدم اعتماد لانے اور گورنر کا وزیر اعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کے آئینی آپشن پر غور کیا، ذرائع
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 06:59pm سندھ حکومت نے ایم کیوایم کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرادی ایم کیو ایم کے مطالبات کا جلد کوئی حل نکل جائے گا، پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 06:42pm بندوق عوام کے بجائے صرف شرپسندوں کے خلاف استعمال ہونی چاہئے، کور کمانڈر کوئٹہ میرا دل لاپتا افراد اور ان کے اہلخانہ کےساتھ دھڑکتا ہے، لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 06:16pm مریم اورنگزیب نے عمران خان کو انتخابات کی تاریخ دے دی پرویز الٰہی پنجاب اسبلی تحلیل کرنے کے لئے تیار ہیں، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 08:41pm کابل کے پاکستانی سفارت خانے میں ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ فائرنگ کے واقعے میں سکلیورٹی اہلکار کو تین گولیاں لگیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 08:39pm عمران خان کی حکومت کو مشروط بات چیت کی پیشکش پنجاب اور خیبرپختونخوا ملک کے 66 فیصد ہیں جہاں الیکشن ہوں گے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 03:53pm تحریک عدم اعتماد کے ووٹ میں قانونی رکاوٹ نہیں، عطا تارڑ ہر حوالے سے ہماری تیاری مکمل ہے، لیگی رہنما
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 03:32pm قانون نافذ کرنے والے ادارے جرائم کے خاتمے کیلئے ایک صفحے پر ہیں: بیرسٹر سیف وفاق افغانستان کی جانب سے آنیوالے دہشتگردوں سے متعلق افغان حکومت سے بات کرے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 03:25pm کراچی: بسوں کی کمی، خستہ حال پبلک ٹرانسپورٹ کا معاملہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا عدالت نے تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 08:45pm حکومت نے سائفر بھیجنے والے ڈاکٹراسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقررکردیا ڈاکٹر اسد مجید گریڈ 22 کے افسر ہیں۔
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 01:58pm ’ٹریفک حادثات میں اموات دہشتگردی کے واقعات سے زیادہ ہیں‘ عدالت کی سرکاری وکیل کوجواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 01:55pm کوئٹہ پولیس اعظم سواتی کی جان خطرے میں ڈال کرلے گئی، عمران خان اعظم سواتی کی فوری رہائی کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 03:21pm اسمبلیوں کی تحلیل: ن لیگ کا چودھری شجاعت سے مشاورت کا فیصلہ نواز شریف کی زیرصدارت ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 12:56pm کوئٹہ دھماکہ: زخمی سپاہی گل جان چل بسا، اموات کی تعداد 5 ہوگئی پولیوٹیموں کی سیکیورٹی ہرمامور پولیس ٹرک کو نشانہ بنایا گیا تھا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 12:04pm بھارتی گجرات میں مسلمانوں کے قتل کی ذمہ دار بی جے پی ہے، ترجمان دفتر خارجہ عالمی دہشتگردی کیخلاف پاکستان نے تمام ممالک سے تعاون کیا، ترجمان
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 11:24am پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی اوپی ڈی پرچی کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ پرچی کی قیمت میں اضافے پرعوام کا ملا جلا ردِ عمل سامنے آیا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 11:19am کراچی: سچل میں پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل لفٹنگ جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں، ایس ایس پی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 11:15am اعظم سواتی کیخلاف مقدمات کی تفصیل کیلئے دائردرخواست پرفیصلہ محفوظ اعظم سواتی کواسلام آباد سے کہیں اورمنتقل کرنے سے روکا جائے، وکیل
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 11:05am جو عمران خان کے ساتھ غداری کرے گا، اپنی سیاست دفن کرے گا، شیخ رشید پی ڈی ایم کی سیاسی موت دیوار پرلکھی گئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 02:17pm اعظم سواتی بلوچستان منتقل، کچلاک جیل میں رکھا جائے گا سینیٹر اعظم سواتی کو کچلاک جیل میں رکھا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 10:53am لاہور میں سموگ، عدالت نے نجی و سرکاری اسکولوں میں دو چھٹیوں کی ہدایت کردی اسموگ کی صورتحال بڑی خطرناک ہوچکی ہے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 10:43am مولانا طارق جمیل نے فضل الرحمان کے الفاظ کی مذمت کردی فضل الرحمان نے جلسے میں جانے والی خواتین پرتنقید کی تھی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 10:33am منشیات اسمگلنگ کیس میں 3 ملزمان 12 سال بعد رِہا ملزمان کو2011 میں کلفٹن سے گرفتار کیا تھا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 10:25am سپریم کورٹ نے سی سی پی او لاہور کو بحال کردیا سروس ٹربیونل کے 2رکنی بنچ نے بحالی کا فیصلہ معطل کیا تھا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 08:40pm کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق ہونیوالی ماں اور دو بچے کون تھے محمد ظفر شادی میں شرکت کے لیے اہلخانہ سمیت کوئٹہ سے لاہور جا رہے تھے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 10:08am اسمبلیوں کی تحلیل: تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا اسمبلی کی تحلیل کا حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 09:56am وزیراعلیٰ پنجاب کی یو اے ای کے صدر، سفیر کو انکے قومی دن پر مبارکباد متحدہ عرب امارات نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا، پرویز الٰہی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 09:38am پنجاب حکومت میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگی، مسرت چیمہ جو کام ڈکٹیٹر نہ کر سکے وہ آصف زرداری نے کرلیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 09:59am سازش بیانیے کے معاملے پر کچھ گڑ بڑ تھی ،خواہش ہے بجٹ دیکرجائیں: مونس الہیٰ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا حتمی فیصلہ عمران خان ہی کریں گے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 09:25am جہلم: ڈی ایچ کیو اسپتال میں نوجوان جاں بحق، والدین کا ڈاکٹرز پر غفلت کا الزام 19 سالہ بیٹے کے ناک کا معمولی آپریشن تھا، والدین
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 03:07pm پاک فوج میں اہم تقرریاں اور تبادلے، ڈی جی آئی ایس پی آر تبدیل لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار اب ڈی جی آئی ایس پی آر کے بجائے اب 5 کور کی کمانڈ سنبھالیں گے۔
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 09:01am بينظيرانکم سپورٹ پروگرام میں خواجہ سراؤں کی شمولیت کیلئے پالیسی منظور ٹرانسجینڈر پالیسی بنا کران کومستحقین میں شامل کرنا حکومت کا اک بڑا اقدام ہے، شازيہ مرى
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 01:54pm توہین عدالت کیس: ’آپ نے ثابت کرنا ہے عمران عدالتی حکم سے آگاہ تھے‘ 'عدالت توہین عدالت کا شوکازنوٹس جاری کرے گی توٹرائل شروع ہوگا'
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 08:12am پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند کے ڈیرے دھند کے دوران غیرضروری سفر سے گریز کریں، موٹروے پولیس
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی