اسلام آباد پولیس کی حراست سے غیر ملکی قیدی فرار کوتاہی برتنے پر پولیس اہلکار کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، پولیس
مری: پنڈی پوائنٹ سے ملحقہ جنگل میں آگ بھڑک اٹھی فائر بریگیڈ اور ریسکیو عملے کو آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا
وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ٹیلیفونک گفتگو، پروگرام مکمل کرنے کی یقین دہانی پاکستان آئی ایم ایف کے جاری پروگرام کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کیلئے پُرعزم ہے، شہباز شریف
پاکستان بنوں میں کرفیو نافذ، عوام کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت خلاف ورزی پر قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔
پاکستان عمران خان سے ملاقات کے بعد ایم ڈبلیو ایم کا پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ دینے کا اعلان ایم ڈبلیو ایم نے عمران خان کے ایجنڈے کی حمایت کا اعلان کردیا
پاکستان ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کیخلاف احتجاج گورنمنٹ سے اپیل کرتے ہیں کہ آٹا سستا کیا جائے، شہری
پاکستان کوشش ہے عدالت اعتماد کے ووٹ کا کہے تو ہم تیار ہوں، عمران خان پرویز الٰہی ہمیں ہمارے مؤقف سے ہٹنے کا نہیں کہہ سکتے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان وزیراعظم کی چینی کمپنی کو سولرآئیزیشن منصوبےمیں سرمایہ کاری کی دعوت سی پیک منصوبہ پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے، شہباز شریف
پاکستان کراچی: کوچنگ سینٹر میں ساتھی کی فائرنگ سے طالبعلم قتل ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا آشان میواتی دوران علاج دم توڑ گیا
پاکستان نااہلی کے باوجود پارٹی سربراہ رہنے پر الیکشن کمیشن کا عمران خان کو نوٹس نااہل شخص پارٹی کا سربراہ نہیں رہ سکتا، الیکشن کمیشن
پاکستان گورنر سندھ سے ملاقات، آفاق احمد کا ایم کیو ایم کے احتجاج میں شرکت کا اعلان حلقہ بندیوں کے معاملے پر بھی ایم کیوایم کے ساتھ ہیں، آفاق احمد
پاکستان پی ٹی آئی کا عمران خان حملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ تحقیقات میں رکاوٹ بننے والوں کو بے نقاب کرنا چاہئے، راجا بشارت
پاکستان عمران خان کو 4 سال تک مکمل سپورٹ ملی، آج وہ جنرل باجوہ پر تنقید کرتے ہیں، وزیراعظم چینی کمپنیوں پر کرپشن کے بے بنیاد الزامات لگائے گئے
پاکستان سندھ بلدیاتی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سرکاری عمارتوں سے تمام بینرزہٹا دئیے شیڈول کےاعلان کے بعد کسی ترقیاتی منصوبے کا اجرانہ کیا جائے، مراسلہ
پاکستان ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری چیف جسٹس نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ تحریر کیا
پاکستان جہانگیر ترین کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا شوگر ملز کی زمین کی منتقلی کی منسوخی کیخلاف درخواست کی منتقلی روک دی گئی
پاکستان رحیم یارخان میں پُر اسرار بیماری کے باعث ایک ہی خاندان کے 12 افراد چل بسے موت کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اسلام آباد بلدیاتی الیکشن: صدر دستخط کریں یا نہ کریں 10 دن بعد یہ قانون بن جائے گا، وزیرداخلہ اگلے ہفتے سینیٹ و پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے گا، رانا ثنا اللہ کی آج نیوز سے گفتگو
پاکستان پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ تحریک انصاف نے نئی حکمت عملی ترتیب دے دی
پاکستان پولیس میں کراچی کے لوگوں کو ہونا چاہیے، حافظ نعیم امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کی آج نیوز سے گفتگو
پاکستان پسند کی شادی کا کیس، والدین کے حوالے کیے جانے پر لڑکی کا ردعمل ظہیر احمد نے اہلیہ کو اپنی کسٹڈی میں دینے کی درخواست کی تھی
پاکستان بلدیاتی انتخابات: عدم تیاری پر سندھ حکومت کے دلائل کا حق ختم کراچی حیدر آباد کی ووٹر فہرستوں پر ایم کیو ایم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پاکستان کوئٹہ لاکھوں کی آبادی کیلئے گنتی کے پولیس اہلکار ٹریفک کے مسئلے نے بڑھ کر بحران کی شکل اختیارکرلی
پاکستان سندھ کابینہ کی بلدیاتی کونسلز کیلئے مخصوص نشستوں کی منظوری یہ مخصوص نشستیں 6 کیٹیگریز کے لئے ہیں
پاکستان آکسیجن ماسک لگا کرآنے والے شہباز گل پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی شہباز گل ایمبولینس میں عدالت پہنچے
پاکستان ظہیر کی درخواست دھری رہ گئی، مبینہ پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی والدین کے سپرد کراچی سے لاہور جا کرمبینہ پسند کی شادی کرنے کے کیس میں بڑی پیشرفت
پاکستان سپریم کورٹ: نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 10 جنوری کو سماعت کرے گا
پاکستان برانڈ نیو بچہ؟ وزیراعظم آزاد کشمیرکا انوکھا سوال مذاق بن گیا سوال سُننے کے بعد بچے کی ماں بھی حیرت زدہ
پاکستان محکمہ موسمیات نے کل سے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آسمان پر بادلوں کا راج
پاکستان شریف برادران جنیوا میں اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں گے، شیخ رشید فالودے اور پاپڑ والوں کے نام سے لوٹنے والے اپاہجوں کے نام پر لوٹ رہے ہیں
پاکستان کراچی ائیرپورٹ پر 3 گھنٹے بجلی بند رہے گی، کے الیکٹرک گرڈ سے منسلک صارفین کو بجلی کی فراہمی معطل کی جاسکتی ہے، ترجمان
پاکستان نئی پرائم منسٹر اسکیم میں طلبہ کو ملنے والا ہر لیپ ٹاپ ایک لاکھ میں خریدا جائے گا حکومت نے ایک لاکھ لیپ ٹاپ کیلئے 10 ارب مختص کردیئے، خریداری کا عمل شروع
پاکستان کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، مقدمہ درج مقتولہ بھائی اور ایک چھوٹے بچے کے ہمراہ میڈیکل اسٹور آئی تھی، پولیس
پاکستان کراچی میں نفسیاتی اسپتال سے30 مریض بھاگ گئے نفسیاتی مریضوں نے علاقہ مکینوں کے گھروں پردھاوا بول دیا