لاہور میں گُردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے والا گینگ متحرک چودہ سالہ بچے کو اغوا کرکے گردہ نکال لیا گیا
دھند کے باعث موٹر ویز بند، مری میں برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ترجمان موٹرویز کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سعودی وزارت دفاع کا دورہ سعودی فوج کے دستے نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔
پاکستان لکی مروت میں دہشتگردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، اہلکار شہید ایس ایچ او زخمی پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 20 سے 25 منٹ تک جاری رہا۔
پاکستان سکیورٹی فورسز کا وانا میں آپریشن، دو خودکش حملہ آوروں سمیت 11 دہشتگرد ہلاک سکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔
پاکستان گورنر کا حکم مان لیا تو ہماری کمزوری ظاہر ہوگی، پرویز الہٰی پی ٹی آئی لیڈرشپ کو ذمہ دارانہ بیان دینے چاہئیں، پرویز الہیٰ
پاکستان اسلام آباد میں خیبرپختونخوا کے بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری مارگلہ کی پہاڑیوں کو نقصان پہنچانے پر گرفتار کرکے 11 جنوری کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان عمران خان کے پاس اکثریت ہے تو پرویز الٰہی کو اعتماد کے ووٹ کا کہیں، علی گوہر بلوچ عمران خان حقائق کو مسخ کرنا چاہتے ہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان آفاق احمد نے ایم کیو ایم کی ریلی کی حمایت کردی، انضمام کا تاثر مسترد ریلی میں آفاق احمد خود نہیں لیکن مرکزی وفد شامل ہوگا
پاکستان بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کامیاب وڈیرہ شاہی مائنڈ سیٹ نے پورے سندھ پر قبضہ کیاہواہے، اب یہ کراچی پر بھی اپنا تسلط قائم کرنا چاہتے ہیں، حافظ نعیم
پاکستان گوادر میں انٹرنیٹ بحال، حق دو تحریک کے رہنما رہا نہ ہوئے لاپتہ افراد کو منظر عام پر لاکر عدالتوں میں پیش کیا جائے، مظاہرین کا مطالبہ
پاکستان ’ایف بی آر کے لیک ڈیٹا سے بھتہ خوروں نے تاجروں کی تفصیلات حاصل کرلیں‘ غیر ملکی نمبروں سے تاجروں کوبھتہ کی کالیں آناشروع ہوگئی ہیں، صدر سرحد چیمبر آف کامرس محمد اسحاق
پاکستان عام انتخابات میں تاخیر کی مخالفت کریں گے، بلاول زرداری دہشتگردوں کےساتھ جرائم پیشہ افراد جیسا ہی سلوک ہونا چاہئے، بلاول
پاکستان چیف جسٹس قاتلانہ حملے کی انکوائری کی پشت پناہی کریں، عمران خان میں حملےسےمتعلق پہلےقوم کوآگاہ کرچکا تھا، عمران خان
پاکستان کراچی میں جماعت اسلامی اور انتظامیہ میں مذاکرات ناکام انتظامیہ نے کارکنان کو آگے نہ جانے کی درخواست۔
پاکستان شہید افسران کے جنازے میں آئی ایس چیف کی باوردی شرکت دہشت گردوں کیلئے پیغام لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نے بدھ کو نوید صادق اور ناصر عباس کے جنارے میں شرکت کی تھی
پاکستان عدالتی نظام وینٹی لیٹر پر ہے، اعظم سواتی نے پھر ٹوئٹر کا رخ کرلیا کاش اس وقت ہمارے ملک میں ایک عدلیہ ہی آزاد ہوتی، اعظم سواتی
پاکستان پی پی سینٹرل کمیٹی کا اجلاس، ’کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے‘ سندھ کے بعد اپنی توجہ پنجاب پر بھی دینا ہوگی۔
پاکستان گوادر میں احتجاج اور گرفتاریاں، بلوچستان ہائیکورٹ حکومتی اقدامات پر برہم حکومت کیوں ایسے غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، جسٹس ہاشم کاکڑ
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان: پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر دہشتگردوں کا حملہ، متعدد اہلکار زخمی پولیس کی جانب سے بھی جوابی فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری۔
پاکستان وزیر آباد حملے میں ملزم نوید کے سوا کوئی ملوث نہیں، وزیر داخلہ قرآن پاک کی حفاظت ہمارا دینی فریضہ ہے، مفتی عبدالشکور
پاکستان وزیرآباد حملہ، ملزم نوید کا اعترافی بیان کس نے ریکارڈ کیا، حقیقت سامنے آگئی فوٹیج پر تاریخ تین نومبر اور ریکارڈنگ کا وقت 5 بجے درج ہے۔
پاکستان گورنمنٹ گرلزڈگری کالج نارتھ ناظم آباد کی طالبات کا کراچی پریس کلب پراحتجاج طالبات نے کالج کی بندش کیخلاف کراچی پریس کلب کے سامنےکلاس لگالی
پاکستان کراچی میں ایم کیو ایم کا ہنگامی اجلاس جاری ایم کیو ایم کا حلقہ بندیوں کے موقف پر قائم رہنے، احتجاج کا فیصلہ، ذرائع ایم کیو ایم
پاکستان گوادر، پسنی میں 10 روز بعد انٹرنیٹ، موبائل ڈیٹا سروس بحال تمام مارکیٹیں اور کاروباری مراکز کھل گئے
پاکستان پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا ملزم نوید کے وکیل کی پریس کانفرنس پر ردِعمل سامنے آگیا "بلی تھیلے سے باہرآگئی"
پاکستان عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا کیس، الیکشن کمیشن کو کارروئی سے روک دیا گیا وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو 11جنوری کے لئے نوٹس جاری
پاکستان قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو اسکیل 16 اور 17 میں بھرتیوں سے روک دیا گیا عدالت نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
پاکستان جماعت اسلامی کا دھرنا: وزیراعلی ہاؤس جانیوالے راستے کنٹینر لگا کر روڈ کو بلاک مردم شماری میں بھی کراچی کے ساتھ زیادتی ہوئی، حافظ نعیم
پاکستان لگتا ہے حکومت نے باہمی قانونی معاونت کا خط لکھنے میں تاخیر کی، چیف جسٹس ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت فروری کے پہلے ہفتے تک ملتوی
پاکستان مفتاح اسماعیل نے اسحاق ڈار کیخلاف اپنے بیان پر افسوس کا اظہار کردیا میں اپنی غلطی کی نشاندہی کرنے پر فواد حسن اور شاہد خاقان عباسی کا شکریہ ادا کرتا ہوں، مفتاح اسماعیل
پاکستان کراچی میں جنرل اسکریپ گودام میں پُراسرار دھماکے سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی دھماکا بارودی مواد پھٹنے کے باعث ہوا، بم ڈسپوزل اسکواڈ
پاکستان عمران خان حملہ: فواد چوہدری کی پریس کانفرنس نے آدھا کیس ہی ختم کردیا، وکیل حملے کے مبینہ ملزم کے وکیل نے پریس کانفرنس میں سوالات کھڑے کردیے
پاکستان لاہور میں ڈاکو گن پوائنٹ پر شہری سے 21 لاکھ روپے لوٹ کر رفو چکر ہوگئے ڈاکو واردات کے بعد شہری کی گاڑی کی چابی بھی ساتھ لے گئے
پاکستان وزیراعظم کی آج ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ شہباز شریف نے آج 4 بجے اہم پریس کانفرنس طلب کی تھی
پاکستان پسند کی کے کیس میں مبینہ مغویہ کے شوہر ظہیر نے اہلیہ کی کسٹڈی مانگ لی اہلیہ نے تمام فورمز پر میرے حق میں بیانات دیے، شوہر
پاکستان سندھ حکومت کا منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ منشیات کا کاروبار ناقابل برداشت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان کلہاڑی سے انڈس ڈولفن مارنے والے کو 5 سال قید اور جُرمانہ ویڈیوز کی تصدیق عدالتی حکم پر پنجاب فارنزک لیبارٹری سے کروائی گئی
پاکستان پرویز الہٰی دونوں صورتوں میں وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، ترجمان پی ڈی ایم پنجاب حکومت کی رپورٹ میں عمران اسماعیل کی شلوار سے نکلی 4 گولیوں کا ذکر نہیں
پاکستان موسم گرما میں گزشتہ برس کی طرح معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان جنوبی ایشیا میں سالانہ 22 فیصد بارشوں میں اضافہ ہوگا
پاکستان شراب لائسنس اجراء کیس: عدالت نےعثمان بزدار کی ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی عدالت نے 5 جنوری تک عبوری ضمانت منظور کر رکھی تھی
پاکستان ایڈمنسٹریٹرز تعیناتی کیس کا عبوری تحریری حکم نامہ جاری الیکشن شیڈول کےبعدتمام تبادلے واپس لے لیے گئے، سندھ حکومت
پاکستان جو جماعت اپنے الیکشن نہیں کرا سکی وہ باقی الیکشن کیا کرائے گی، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن کا (ن) لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر اظہار برہمی
پاکستان وزیرآباد حملے پر کیا عمران خان آج بڑے انکشافات کریں گے؟ بڑی شخصیت پر الزام دھرنے سے فواد انکاری، پی ٹی آئی نے ٹرینڈ شروع کردیا
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم، ضمانت میں توسیع عمران خان سے زمان پارک میں تفتیش کرنے کی استدعا مسترد
پاکستان عمران خان کھمبے کو بھی ٹکٹ دے گا تو وہ جیتے گا، شیخ رشید حکومت کہتی ہے مرغی مضر صحت ہے کیک کھائیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے موسم کا احوال بتادیا "موسم سرد، خشک رہنے کے ساتھ بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی"
پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کا 95 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے زرداری اور بلاول کا قائد عوام کا مشن جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
پاکستان بھارت 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اقدامات واپس لے، وزیراعظم پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کشمیری آج یوم حق خوارادیت منا رہے ہیں
پاکستان آرمی چیف ریاض پہنچ گئے، سعودی وزیردفاع سے ملاقات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق شہزادہ خالد بن سلمان کی عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد
پاکستان پاکستان وہ کرے گا جواس کے مفاد میں ہوگا، امریکی محکمہ خارجہ پاکستانی عوام نے دہشتگردحملوں میں شدیدنقصان اٹھایا، ترجمان