وزیرستان اور وانا میں طالبان اپنی عدالتیں لگا رہے ہیں، زاہد خان عمران خان نے پرویز خٹک کو کہا کہ ٹی ٹی پی کو پشاور میں آفس کھول کے دیں، زاہد خان
خیبرپختونخوا میں ڈبل شفٹ کے 167 اسکولز بند کرنے کا فیصلہ جس میں 89 پرائمری اسکولز، 14 ہائیر سیکنڈری شامل ہیں۔
پاکستان ’توانائی بچت اسکیم سے کھربوں روپے سالانہ کا نقصان متوقع ہے‘ یہ پروگرام تاجروں کے معاشی قتل کے مترادف ہے۔ 34 بلین کی ادائیگی کرنی ہے وہ کیسے ہوگی؟ سردار یاسر الیاس
پاکستان سی ٹی ڈی پنجاب کے شہید افسران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں سول اور ملٹری حکام نے شرکت کی۔
پاکستان ملاپ کرکے مہاجروں کے جذبات مجروح نہیں کرسکتا، آفاق احمد سندھ حکومت عوام کو اپنی حفاظت کے لئے اسلحہ رکھنے کی اجازت دے، آفاق احمد
پاکستان ٹی ٹی پی کو مذاکرات کی ٹیبل پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے، وزیر داخلہ لیک شدہ شرمناک آڈیو فرانزک میں اصلی ثابت ہوئی۔
پاکستان ارشد شریف قتل کیس کی جے آئی ٹی دوبارہ کینیا جائے گی اسپیشل جے آئی ٹی 15 جنوری کو دوبارہ کینیا جائے گی اور قتل کے شواہد جمع کرے گی۔
پاکستان لاپتا افراد کمیشن کی سالانہ رپورٹ جاری، 977 حراستی مراکز میں موجود 2022 میں پاکستان میں لاپتا افراد کے 860 کیسز رپورٹ ہوئے۔
پاکستان ’پاکستان میں کورونا کا چینی ویرئینٹ ہے، ائیرپورٹس پر اسکریننگ کا کوئی فائدہ نہیں‘ جن لوگوں نے ویکسین نہیں لگوائی وہ فوری ویکسین لگوائیں، ڈاکٹر رانا جواد اصغر
پاکستان اسحاق ڈار نے معیشت پر پی ٹی آئی بیانیہ مسترد کر دیا پی ٹی آئی کو 2018 میں مستحکم معیشت کا حامل پاکستان ملا تھا، اسحاق ڈار
پاکستان دوسروں پر انگلیاں اٹھانے کے بجائے بھارت خود دہشت گردی، تخریب کاری اور جاسوسی کا سلسلہ بند کرے، دفتر خارجہ پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد اور فضول الزامات مسترد کردئے۔
پاکستان وزیرآباد واقعہ، حملہ آور تین تھے، فواد چوہدری عمران خان کے گارڈز کی جانب سے کوئی گولی نہیں چلائی گئی۔
پاکستان وفاق کا توانائی بچت پلان، عملدرآمد کھٹائی میں پڑ گیا تاجروں نے وفاق کی توانائی بچت اسکیم کو یکسر مسترد کردیا۔
پاکستان عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو گھر گھر جا کر سیاسی مہم چلانے کی ہدایت کردی 11 جنوری سے قبل ہر صورت اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت، ذرائع
پاکستان ایم کیو ایم کے رویے پر پیپلز پارٹی ناراض، (ن) لیگ کا ملاقات سے انکار مصطفیٰ کمال نے آج ہنگامی اجلاس بُلا لیا، اہم اعلان متوقع
پاکستان بلدیاتی انتخابات سے قبل تقرریاں: سندھ حکومت نے عدالتی فیصلے پرعملدرآمد شروع کردیا ہائیکورٹ نے خلاف ضابطہ تقرریوں ،تبادلوں کا فیصلہ واپس لینے کا حکم دیا تھا
پاکستان محکمہ بلدیات سندھ اربوں روپے کی گرانٹ کے باوجود مالی بحران کا شکار حکومت کا بلدیاتی اداروں کے 35 ہزارملازمین کی تصدیق کا فیصلہ
پاکستان اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن، حکومت کی انٹراکورٹ اپیلوں کا تحریری حکمنامہ جاری پی ٹی آئی ،جماعت اسلامی کو 9 جنوری تک جواب جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان عدالتوں کا فوج کے زیر اثر فیصلے دینے کا تاثر تباہ کُن ہے، فواد چوہدری 'سپریم کورٹ کا موقف سامنے نہ آنا معاملات کی سنگینی کااظہار ہے'
پاکستان سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے قبل خلاف ضابطہ تقرریوں وتبادلوں کا فیصلہ واپس لینے کا حکم الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد تقرریاں غیرقانونی ہیں، وکلاء
پاکستان جماعت اسلامی کا کل وزیراعلی ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان بلدیاتی الیکشن وقت پر کرائے جائیں، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان پنجاب اسمبلی میں ڈیم فنڈزکی تحقیقات کے مطالبے کی قرارداد جمع چیئرمین نیب11 ارب روپے سے زائد فنڈزجمع کیے جانے کی تحقیقات کروائیں، قرارداد
پاکستان کورونا کے خطرات کے پیش نظر ائیرپورٹس پر اقدامات حفاظتی اقدامات سخت این سی او سی کی ہدایات کے مطابق ائرپورٹس پرجراثیم کش سپرے کیے جارہے ہیں
پاکستان لاہور ائیرپورٹ پردھند، موسم کی خرابی کے باعث 18 پروازیں تاخیرکا شکار جدہ سے آنے والی پرواز 11گھنٹے تاخیر کا شکار ہے
پاکستان ایم کیو ایم وفد سے ملاقات کے بعد پاک سرزمین پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب پاک سرزمین پارٹی ریلی کی صورت میں ایم کیو ایم مرکزبہادر آباد جائے گی
پاکستان محکمہ تعلیم سندھ کے 194 گھوسٹ ملازمین کے خلاف بڑی کارروائی ملازمین 2018 سے غیر قانونی طور پر تنخواہیں، مراعات حاصل کر رہے تھے، ڈائریکٹر ایجوکیشن پرائمری
پاکستان ملک کے بالائی علاقوں، شمالی بلوچستان میں کڑاکے کی سردی 8 جنوری تک موسم شدید سرد رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات
پاکستان وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان بھر میں ’دانش اسکول‘ کے قیام کا اعلان "23 مارچ کو صحبت پورمیں دانش اسکول کاافتتاح کریں گے"