پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی فواد کے خاندان سے دیرینہ تعلقات ہیں، میرے بیان سے ان کے اہل خانہ کو دکھ پہنچا، رہنما ق لیگ
اظہار آزادی رائے پر اس طرح ہتھکڑیاں لگیں گی تو پاکستان کا کیا بنے گا، عالیہ حمزہ عمران خان کی کوئی ساکھ نہیں کیونکہ وہ یوٹرن کا بادشاہ ہے، رہنما پی پی
اسٹبلشمنٹ سے رابطہ، ’عمران صدر علوی کو استعمال کرکے پھینک دیتے ہیں‘ عمران خان اگر گرفتارہوں گے تو ملک کے اندر احتجاج ہوگا، احمد اویس
پاکستان گورنر سندھ کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال کراچی کی تعمیر و ترقی پر سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، کامران ٹیسوری
پاکستان پنجاب کی 11 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اُٹھا لیا گراں کابینہ میں ایس ایم تنویر، تمکنت کریم، ڈاکٹر جاوید اکرم شامل ہیں
پاکستان عمران خان کے چار، پانچ قریبی لوگوں میں سے ایک پکڑا گیا، پہلے پکڑا جاتا تو کام ٹھیک رہتا، پرویز الٰہی الیکشن ہم نے پی ٹی آئی کے شانہ بشانہ ہو کر لڑنا ہے، رہنما ق لیگ
پاکستان اتحادی حکومت کا پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن ملتوی کرانے پر غور حکومت الیکشن کمیشن سے انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے کی تجویز پیش کرے گی، ذرائع
پاکستان کراچی کیماڑی میں زہریلی گیس سے دو ہفتے میں 18 افراد ہلاک محکمہ صحت، ڈپٹی کمشنر کیماڑی سمیت دیگر اداروں کی دوڑیں لگ گئیں، ذرائع
پاکستان کراچی سمیت سندھ بھر میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری سردی کے باعث اسکول صبح ساڑھے آٹھ بجے کھولے جائیں گے، محکمہ تعلیم
پاکستان ڈالر مہنگا ہونے کے بعد گیس، بجلی سمیت ہر چیز مہنگی ہوگی، حماد اظہر ڈالر کی قدر میں اضافے کے اثرات تین ماہ بعد سامنے آئیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان آصف زرداری، عمران خان پر دہشتگرد تنظیم کے زریعے حملہ کرائیں گے، شیخ رشید غریب مررہا ہے،غریب کو بچانے کیلئے باہر نکلو، شیخ رشید
پاکستان ڈالر بحران، پاکستان معاشی تباہی کی دہلیز پر ہے، فنانشل ٹائمز صنعتیں بند ہورہی ہیں، ڈالر بے قابو ہے اور حکومت بیٹھی ہاتھ مل رہی ہے۔
پاکستان باجوڑ میں زیر زمین پانی میں کمی، موسمیاتی تبدیلی سے گندم کی کاشت متاثر کسان کاشتکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے لگے۔
پاکستان ’پرویز الہیٰ کی رکنیت معطل ہوچکی، چوہدری شجاعت ق لیگ کے صدر ہیں‘ چوہدری شجاعت کو نکال کر پرویزالہیٰ نے 28 جولائی کی طرح اقدام کیے تھے، سالک حسین
پاکستان عمران خان کی گرفتاری سے حالات مزید خراب ہونگے، صدر علوی عمران خان کو خدشہ ہے حکومت الیکشن کرانے میں سنجیدہ نہیں، صدر مملکت
پاکستان ڈالر بحران: ”آج“ کیلکولیٹر سے جانئے آپ کے اثاثوں کی قیمت کتنی بڑھ گئی بینکوں میں رکھی رقم کی قدر لاکھوں کے حساب سے کم ہوگئی
پاکستان سی ویو سے خاتون ڈاکٹر کی لاش ملنے کے کیس میں پیشرفت نہ ہوسکی آج ہونے والی سماعت میں پولیس نے ملزمان کوعدالت میں پیش کردیا
پاکستان فواد چوہدری کی گرفتاری کا معاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا پی ٹی آئی سینیٹرز کا فواد چوہدری کی جلد از جلد رہائی کا مطالبہ
پاکستان عمران خان پر قاتلانہ حملہ: جے آئی ٹی نے عدالت میں چالان جمع کرا دیا چالان میں ملزم نوید کو قتل اور اقدام قتل کا ملزم ٹھہرا گیا ہے
پاکستان توہین عدالت: پرویز الہٰی ،عثمان بزدار، حمزہ شہباز کو جواب جمع کرانے کا حکم عدالت نے سابق وزراء کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان کراچی : زیر تعمیر پل کی شیٹرنگ گرگئی، متعدد مزدور زخمی واقعہ سخی حسن قلندریہ چوک کے قریب پیش آیا
پاکستان کیا لوگوں کو دھمکیاں دینا جمہوریت ہے؟ فرخ حبیب کیخلاف بھی مقدمہ ہونا چاہیے، احمد خان "جو ادارہ بھی ان لوگوں کے خلاف فیصلہ دے اسے وہ ملک دشمن کہتے ہیں"
پاکستان خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نگراں کابینہ تشکیل 15 اراکین پر مشتمل کابینہ کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان ملازمت پیشہ خواتین کیلئے محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے خوشخبری خواتین کیلئے مخصوص پنک پیپلز بس سروس چلانے کا فیصلہ
پاکستان لاہور: 13 سالہ گھریلو ملازمہ پرشدید تشدد،دونوں ٹانگوں سے معذور نگران وزیراعلی نے ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دیدیا
پاکستان پرویز الہٰی مسلم لیگ (ق) کے صدر اور کامل علی آغا سیکرٹری جنرل منتخب چوہدری وجاہت حسین کو (ق) لیگ پنجاب کا صدر بنادیا گیا
پاکستان نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ایک اور بڑا فیصلہ وزیراعلیٰ کے زیر استعمال 4 دفاتر کو بند کرنے کا اعلان
پاکستان بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے کراچی کی 3 یونین کونسلز کے نتائج روک دیے الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کی درخواست پر حکم جاری کیا
پاکستان بلدیاتی انتخابات کا معاملہ پوری دنیا کے سامنےلائیں گے، حافظ نعیم ریٹرننگ آفیسرز کے ذریعے دھاندلی کی گئی، حافظ نعیم
پاکستان کامل علی آغا کو سیکرٹری جنرل (ق) لیگ کے عہدے سے ہٹانے کا معاملہ مؤخر الیکشن کمیشن نے سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی
پاکستان سیاسی صورتحال پر مشاورت: وزیر اعظم نے اہم اجلاس آج طلب کر لیا اجلاس میں پنجاب خیبرپختونخوا کے انتخابات پر مشاورت ہوگی
پاکستان عمران خان نے آنے والی نسلوں کیلئے مافیاز سے ٹکر لی ہے، مسرت جمشید چیمہ عمران خان کی مقبولیت دیکھ کر سیاسی مخالفین کے روزانہ پلیٹ لیٹس گرتے ہیں
پاکستان ڈیڑھ کروڑ آبادی کیلئے صرف 36 سیٹیں بڑھائی گئیں، مصطفی کمال "400 سے زائد سیٹیں ہونی چاہئیں تھیں"
پاکستان کراچی : گینگ وار کا انتہائی مطلوب کارندہ لیاری سے گرفتار ملزم گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کا قریبی ساتھی ہے
پاکستان اداکاراؤں کیخلاف قابل اعتراض مواد، پی ٹی اے، ایف آئی اے نے جواب جمع کرادیا 'مہوش حیات کا بیان ریکارڈ کرلیا، کبریٰ خان کا باقی ہے'
پاکستان لاپتہ افراد کو ہر صورت بازیاب کرایا جائے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم عدالت کا پولیس رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار
پاکستان لکھ کر دیں کہ شہباز گل کے خلاف مقدمہ نہیں ہے، لاہور ہائیکورٹ شہباز گل کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ڈیڑھ بجے تک ملتوی
پاکستان نگراں کابینہ غیرسیاسی اور غیر جانبدارہوگی، شوکت یوسفزئی "کابینہ میں سیاسی جماعت کے ورکرکو شامل نہیں کرنا چاہئے"
پاکستان خیبرپختونخوا میں نگراں کابینہ کا اعلان آج متوقع، نظرانداز کیے جانے پر پی ٹی آئی ناخوش حتمی کابینہ کا اعلان اور حلف برداری آج متوقع
پاکستان عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، کارکنوں نے زمان پارک کے باہر ڈیرے ڈال لیے صبح سویرے عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر ناشتے کا دور چلا
پاکستان پشاور، بڑھتی ہوئی مہنگائی نے چائے پینا بھی مشکل کردیا چائے کے شوقین کہتے ہیں اب چائے بھی سکون سے نہیں پی سکتے
پاکستان کشمیر کسی صورت بھارت کا حصہ نہیں اور نہ کبھی بن سکتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج کا دن یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں
پاکستان سردی زوروں پر، کراچی کے شہری بھی مزید ٹھنڈ کیلئے تیار رہیں محکمہ موسمیات نے ٹھنڈ مزید بڑھنے کی پیشگوئی کردی
پاکستان شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر بات چیت نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی بھی وزیراعظم سے ملاقات
پاکستان فواد چوہدری کو توہین الیکشن کمیشن کا ایک اور نوٹس بھیجنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ ان کی گزشتہ روز کی تقریر پر کیا
پاکستان خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کو حتمی شکل دیدی گئی، اعلان جلد متوقع بیرسٹر محمد علی سیف اور شمائل بٹ ایڈوکیٹ بھی نگراں کابینہ میں شامل ہیں، ذرائع