پاکستان شائع 26 مارچ 2023 10:32pm سی ٹی ڈی اسلام آباد نے عمران خان سمیت 17 افراد کو طلب کرلیا حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام افراد شامل تفتیش ہو کر اپنا مؤقف پیش کریں۔
▶️ پاکستان شائع 26 مارچ 2023 09:18pm ’آئی ایم ایف تنگ آچکا، دوست ممالک کا صبر ختم ہوگیا‘ یہ 23واں آئی ایم ایف پروگرام ہے جو کہ ایک ورلڈ ریکارڈ ہے، محمد زبیر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 09:25pm آصف علی زرداری طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل والد کی بیماری کا سن کر بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 10:38pm عمران خان کا پیر کو عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ، اسلام آباد پولیس کی پیشگی وارننگ عمران خان کی پیشی کیلئے پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت بھی اسلام آباد پہنچے گی
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 06:40pm امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط کراچی میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 06:28pm پاکستان اور مصر کے سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ پاکستان اور مصر کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 06:25pm مریم نواز کے نامعلوم ”ایف“ کا مطلب کیا ہے؟ 'ایف فار فارن، ایف فار فنڈڈ، ایف فار فتنہ اور ایف فار فلاپ۔۔۔' لیکن 'اس میں ایک F ابھی مسنگ ہے'
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 05:18pm پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی مالی بحران کا شکار نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وزیراعظم کو خط
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 08:57pm ایسے شخص کی سہولتکاری کی جارہی ہے جو تباہی کا دوسرا نام ہے، مریم نواز ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے، ہم الیکٹ ہو کر آتے ہیں سلیکٹ ہوکر نہیں، مریم نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 06:07pm سوشل میڈیا فوکل پرسن اظہرمشوانی کولاپتا ہوئے 3 دن ہوگئے، حکومت نے تمام حدیں پارکردیں، فواد اظہر کو کہاں رکھا ہے بتایا جائے، پی ٹی آئی رہنما اظہر مشوانی کے بھائی کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 03:46pm وزیر اعظم سن لیں الیکشن سے راہ فرار ممکن نہیں، پرویزالہٰی عوامی ریفرنڈم نے عمران خان کےحق میں فیصلہ سنادیا، پی ٹی آئی صدر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 08:25pm ملک کو درپیش چیلنجز عمران نیازی کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہیں، وزیراعظم عمران خان صرف بڑے بڑے بیان دے سکتے ہیں، شہبازشریف
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 03:06pm ولنگڈن اسپتال لاہور کے ہاسٹل میں لیڈی ڈاکٹر کی پر اسرار موت ڈاکٹر نسیم اپنے کمرے میں مردہ پائی گئی، پولیس
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 02:47pm کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی کراچی سے روانہ ہونے والی ٹرین کی ایک بوگی کٹ گئی، ذرائع
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 02:42pm عباسی شہید اسپتال: سیکیورٹی کی فراہمی کیلئے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ساتویں روز میں داخل ڈاکٹرز کا او پی ڈیز کا بھی بائیکاٹ
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 01:53pm حکمرانوں کو انتخابات سے بھاگنے نہیں دیں گے، عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نے اہم اجلاس بھی طلب کرلیا
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 01:41pm دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والے کو کپتانی واپس نہیں ملے گی، سعد رفیق اقتدار کے لیے فاشسٹ عمران شیاطین سے بھی اتحاد کرلیتا ہے، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 03:32pm کراچی چڑیا گھر کے جانور فاقوں کا شکار کیوں ہیں؟ وجہ سامنے آگئی جانوروں کو خوراک سپلائی کرنے والے کنٹریکٹرز کا چڑیا گھر کے سینئر ڈائریکٹر پر بھتہ لینے کا الزام
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 12:48pm عمران خان کا کوئی مسئلہ سیاسی نہیں، تمام مسائل نفسیاتی ہیں، وزیراطلاعات عمران خان الیکشن نہیں اپنی سلیکشن کروانا چاہتےہیں، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 12:43pm وزیراعظم کے صدر کو جوابی خط پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ردعمل آئین پر عمل کا مشورہ وزیراعظم کو پی ٹی آئی کی پریس ریلیز ہی نظر آئے گی، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 02:31pm حکومت چیف جسٹس عمر عطا اور صدر عارف علوی کے جانے کے بعد الیکشن چاہتی ہے، شیخ رشید انگریز کے ایجنٹوں نے پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے کی ہرممکن کوشش کی، سابق وزیر
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 12:11pm کراچی، 24 گھنٹوں میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران ایک بزرگ شہری جاں بحق، 10 شہری زخمی رمضان المبارک کے دوران ڈاکو بے لگام ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 01:03pm حسان نیازی ایک روزہ راہداری ریمانڈپرلاہورپولیس کےحوالے لاہورپولیس نےراہداری ریمانڈپرحوالےکرنےکی استدعا کی
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 11:21am وزیراعظم نے صدر عارف علوی کے خط کو ’پی ٹی آئی پریس ریلیز‘ قرار دے دیا خط صدر کے آئینی منصب کا آئینہ دار نہیں، شہباز شریف کا جوابی خط
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 11:58am شرجیل میمن اور ڈاکٹرعاصم حسین بیرون ملک روانہ شرجیل میمن مبینہ کرپشن ریفرنس کے باعث 2017 سے بیرون ملک نہیں گئے
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 10:43am پاکپتن، 7 افراد کو قتل کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار گزشتہ روز سات افراد کے قتل کا واقعہ پیش آیا تھا
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 10:35am نوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بند سول ایوی ایشن نے نوٹس جاری کردیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 10:34pm سندھ میں ضمنی بلدیاتی الیکشن، پیپلز پارٹی کا پلڑہ بھاری غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 03:30am ’اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کررکھاہے عمران خان کواقتدارمیں نہیں آنے دینا‘ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا لاہورمیں مینار پاکستان جلسے سے خطاب
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 12:00am کراچی کی نصف سے بھی کم گنتی 8.5 ملین تک پہنچ گئی: مردم شماری چیف اندازہ لگانے کی کوشش نہ کریں، امید ہے کہ اپریل سے حتمی تعداد ظاہر ہو جائے گی۔
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم