کراچی ترقی پر کوئی خطیر رقم خرچ نہیں کی گئی، ڈاکٹرفاروق ستار ایک سال سے حکومت ہے اس کی بھی کوئی کارکردگی نہیں، رہنما ایم کیوایم
پاکستان ”10 نہیں 100 مقدمات بھی بنالیں تو بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا“ پی ٹی آئی والے مضبوطی سے کھڑے رہیں، پرویزالہی
پاکستان 9 مئی کے واقعات کو منصوبہ بندی کے تحت انجام دیا گیا، آئی جی پنجاب آئی جی پنجاب عثمان انور اور دیگر کی پریس کانفرنس
پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان کا وفاقی حکومت سے صوبے کا آئینی حق دینے کا مطالبہ وعدے پورے نہ کیے تو بلوچستان این ای سی اجلاس میں شرکت نہیں کریگا، بزنجو
پاکستان میئر کراچی کس جماعت سے ہوگا، سیاسی جوڑ توڑ جاری بدلتی ہوئی صورتحال میں مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی سے ڈپٹی میئر کا عہدہ مانگ لیا
پاکستان موٹرویز پر صارفین کیلئے خود کار ایم ٹیگ گڈ بیلنس ایکسپریس لینز متعارف ایم ٹیگ گڈ بیلنس، ایکسپریس لینز کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
پاکستان پاکستان پیپلزپارٹی کا لاہور میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ جلسہ میں آصف زرداری بھی شریک ہوں گے
پاکستان پی ٹی آئی رہنما رضا نصراللہ گھمن کا سیاست چھوڑ نے کا اعلان موجودہ سیاست سے ملک میں بہتری نہیں آرہی، رضا نصراللہ گھمن
پاکستان عید الاضحیٰ کب ہوگی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی چاند نظر آنے کا دورانیہ 80 منٹ ہے، دکھائی دینے کیلئے چاند کی عمر 19 گھنٹے ہونا ضروری ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان روز ویلٹ ہوٹل لیز پر دینے کا معاہدہ طے، 220 ملین ڈالر آمدنی ہوگی، سعد رفیق روزویلٹ ہوٹل پاکستان کا اثاثہ ہے، اس کے ایک ہزار پچیس کمروں کو لیز پر دیا گیا، وفاقی وزیر
پاکستان پی ٹی آئی اراکین کو پارٹی چھوڑنے کیلئے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، غیرملکی میڈیا کا دعویٰ پارٹی کارکنوں کا دعویٰ ہے کہ انہیں مارا پیٹا گیا اور خاندان والوں کو نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔
پاکستان عیدالاضحیٰ کی آمد، مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ مویشیوں سے پھیلنے والی بیماریاں صحت عامہ کے لیے بھی خطرہ ہیں، محکمہ لائیو اسٹاک خیبرپختونخوا
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب نے 22 اہم سیاسی رہنماؤں کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کرلیا نیب نے سابق وفاقی وزراء اور کابینہ اراکین کے نام رجسٹرڈ گاڑیاں، جائیدادوں اور اکاؤنٹس کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی چھوڑنے والے ہم خیال اراکین کا جہانگیر ترین گروپ میں نہ جانے کا فیصلہ اراکین ڈیموکریٹس کے نام سے اپنی الگ شناخت رکھیں گے، فیصلہ
پاکستان پالتو جانوروں اور پرندوں کی گرمی میں دیکھ بھال کیسے کریں جانور اور پرندوں کو گرمیوں میں موزوں غذاؤں کا استعمال کرواکر اور الیکٹرولائٹ دینے سمیت دیگر احتیاط کرکے راحت پہنچائی جاسکتی ہے
پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس: پنجاب پولیس کا یاسمین راشد کی بریت چیلنج کرنے کا اعلان یاسمین راشد سمیت 9 مئی کے واقعے کے تمام سازشی، منصوبہ ساز اور مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، پنجاب پولیس
پاکستان لاہور: لاپتہ 2 بچوں کی لاشیں آٹا رکھنے والے صندوق سے برآمد اہلخانہ کے بیانات قلمبند کرنے کے ساتھ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر لیے گئے ہیں، پولیس
پاکستان جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کے ناموں پر آج پھر بیٹھک لگے گی جہانگیر ترین نے لیگل ٹیم کو پارٹی رجسٹریشن کے لئے فوری اقدامات کرنے کا ٹاسک دے دیا۔
پاکستان وزیراعظم کے آموں کے تحفے پر ترک صدر مسکرا دیے مجھے علم ہے کہ پاکستان کے آم بہت لذیذ اور میٹھے ہوتے ہیں، رجب طیب اردوان
پاکستان پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے عائشہ اقبال نے بھی راہیں جدا کرلیں عائشہ اقبال مخصوص نشست پر تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں
پاکستان راولپنڈی: بدعنوان ایس ایچ او دیگر پولیس اہلکاروں سمیت گرفتار ایس ایچ او کے ساتھ ساتھ تفتیشی اے ایس آئی سجاد اور کانسٹیبل ارشد کو بھی معطل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پاکستان کراچی: پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود چنگچی رکشہ والوں کا کرایہ کم کرنے سے انکار کراچی کی سڑکوں پر غیر قانونی چنگچی رکشوں کا راج ہے، جو مان مانے کرائے وصول کر رہے ہیں۔
پاکستان امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان مخالف ایڈوائزری کا بھانڈا پھوڑ دیا امریکی محکمہ خارجہ نے جعلی ایڈوائزری کا نوٹس لیتے ہوئے وضاحت جاری کردی ہے۔
پاکستان یاسمین راشد کی قیادت میں کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچا، ملزم کا اعترافی بیان ایک اور گرفتار ملزم رئیس احمد نے جناح ہاؤس پر حملے کا اعترافی بیان دے دیا
پاکستان مبینہ غیر قانونی بھرتیاں کیس: پرویزالہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تیسری بار سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا، اینٹی کرپشن