مونس الہٰی کے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب پر الزامات، صوبائی وزیر اطلاعات کا جوابی وار محسن نقوی سرکاری اسکولوں کو اپنی جائیداد سمجھ کر بانٹ رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
خیبر پختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں گورنر کے رشتہ داروں اور کارکنوں کی سواری حاجی غلام علی ہیلی کاپٹر میں اپنے دو پوتوں اور ایک تاجر رہنما کو سوات لے گئے، ویڈیو وائرل
پاکستان ’نواز شریف کی نااہلی ختم ہوچکی، معاشی بحران پر قابو پالیں گے‘ نوازشریف کو وطن آکرعدالتوں کا سامنا کرنا پڑے گا، قمر زمان کائرہ
پاکستان نگران وزیراعظم انوار الحق چین کے دورے پر بیجنگ روانہ وزیراعظم تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کریں گے۔
پاکستان نواز شریف 21 اکتوبر کو ملک کو مشکل سے نکالنے کا روڈ میپ دیں گے، حمزہ شہباز چیئرمین پی ٹی آئی نے دونوں ہاتھوں سے قوم کا پیسا لوٹا، رہنما ن لیگ
پاکستان کراچی: وزیر اعلیٰ ہاوس کا شکایت سیل 24 گھنٹے فعال رہے گا سرکاری دفتر میں عوام کا کام نہیں ہوگا تو ان کیخلاف کارروائی ہوگی، مقبول باقر
پاکستان کراچی: کلفٹن کے قریب سمندر میں والد اور 2 بچے ڈوب گئے قریب موجود سکیورٹی گارڈ نے تینوں کو نکالا، ایک دم توڑ گیا
پاکستان مراد سعید کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، فرار ہونے میں کامیاب فرار کرانے کے الزام میں رشتہ داروں کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان شہبازشریف اور مریم نواز کا فلسطینی شہریوں پر فوری بمباری رکوانے کا مطالبہ فلسطینیوں کیلئے پانی، خوراک، ادویات کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے، سابق وزیراعظم
پاکستان شمالی وزیرستان میں شہید عبدالحکیم کی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین نماز جنازہ آبائی علاقے جعفرآباد میں ادا کی گئی، آئی ایس پی آر
پاکستان سی ای او ایجوکیشن اوکاڑہ کی ایک کروڑ 53 لاکھ روپے کی مبینہ کرپشن ڈپٹی ڈائریکٹر نے اندراج مقدمہ کے لئے رپورٹ ڈائریکٹراینٹی کرپشن کو بھجوا دی
پاکستان نگران وزیراعظم کے وزراء کو ہٹانے سے متعلق محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا الیکشن کمیشن نے 10 اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
پاکستان کراچی : کار لفٹر پولیس افسر کی کار لے اڑے ملزمان خاتون اے ایس پی کی کار گھر کے باہر سے لیکر گئے
پاکستان ن لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت، پی ٹی آئی نے ’پری پول دھاندلی‘ قرار دے دیا افواج، عدلیہ اور آئینی عہدے دار کے خلاف تقریر کی اجازت نہیں ہو گی، این او سی
پاکستان اسلام آباد : گاڑی میں گیس بھرواتے ہوئے سلینڈر پھٹ گیا، دو خواتین جاں بحق واقعےکی مکمل تحقیقات تک سی این جی اسٹیشن کو بند کردیا ہے، پولیس
پاکستان کراچی: بنگلے کے مالک اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی پانچ ڈاکو بنگلے میں داخل ہوئے تو شہری نے فائرنگ کردی
پاکستان اٹک: زیتون کی کاشت کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا زرعی ماہرین نے زیتون کے تیل کا معیار بہترین قرار دے دیا
پاکستان بھارتی مسافر طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ طیارہ تقریباً 2 گھنٹے تک کراچی ایئرپورٹ پر موجود رہا
پاکستان کراچی: مسلح تصادم میں ایک شخص جاں بحق، لواحقین کا سپرہائی وے پر دھرنا احتجاج کے باعث کراچی سے حیدرآباد جانے اور آنے والا روڈ بند
پاکستان اسلام آباد میں نامعلوم ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، تعاقب پر ایک ملزم گرفتار زخمی ملزم کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد ہوا ہے، ترجمان پولیس
پاکستان ’مینارپاکستان پر نوازشریف کی قیادت میں نئی تاریخ لکھیں گے‘ 21 اکتوبر سے ملک میں سیاست کا رنگ، ماحول بدل جائے گا، رانا ثنا اللہ
پاکستان بلوچستان: بی این پی کی کال بدامنی کیخلاف بچوں کا احتجاج سردار اخترجان مینگل ایک مخلص لیڈر ہے، عوام ان کیساتھ ہے، مظاہرین
پاکستان غیر قانونی طور پر پاکستان داخل ہونے والا 18 سالہ بھارتی باشندہ گرفتار ملزم غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کر کے پاکستانی حدود میں داخل ہوا
پاکستان شارع فیصل کراچی پر فلسطینیوں کے حق میں بڑی ریلی امریکا پتھر پھینکنے والوں کو دہشتگرد بمباری کرنے والوں کو مظلوم سمجھتا ہے، سراج الحق کا خطاب
پاکستان نوشہرہ: بیلوں کی دوڑ کا دلچسپ مقابلہ، 105 بیلوں کی جوڑیوں کو دوڑایا گیا نوشہرہ کے بیلوں نے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے نقشوں کے حوالے سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے رپورٹ طلب کرلی شکایات ہیں کہ نقشے پاس کرنے کے کام کو تعطل میں ڈالا جارہا ہے، مقبول باقر
پاکستان دنیا بھر میں رواں سال کے آخری سورج گرہن کا نظارہ کیا گیا سورج گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل آج ہوگا، 30 روپے تک کمی کا امکان امکان کی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور روپے کی قدر میں اضافہ ہے
پاکستان کالعدم بی ایل اے کا اہم سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک سکیورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کرلیا
پاکستان سابق انسپکٹر عابد باکسر پر بھتہ اور اغواء برائے تاان کا ایک اور مقدمہ درج عابد باکسر کے پانچ ساتھیوں نے ہوٹل آکر 2 کروڑ بھتہ مانگا، ایف آئی آر کا متن
پاکستان سائفرکیس: عمران خان کی جیل میں ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ کل ہوگا اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی
پاکستان پاکستان فوری طور پر فلسطینیوں کی مدد کیلئے تیار ہے، نگراں وزیر خارجہ صورتحال نسل کشی کی طرف جارہی ہے، جلیل عباس جیلانی
پاکستان شجاع آباد: سانحہ تربت میں جاں بحق 5 افراد کی تدفین تربت میں قتل مزدروں کی لاشیں گزشتہ روز ہیلی کاپٹر کےذریعے ملتان پہنچائی گئیں
پاکستان بہاولپور: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میاں بیوی بچے سمیت جاں بحق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس حکام
پاکستان خیبرپختونخوا: انتہائی مطلوب اشتہاری مجرمان کی فہرست جاری، سر کی قیمت مقرر مجرمان میں زیادہ تر کا تعلق لکی مروت اور بنوں سے ہے
پاکستان بالائی شمالی علاقہ جات، گلگلت بلتستان اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی