معافی مانگنے کیلئے آنیوالے ٹرک ڈرائیور کو گولی مار دی گئی ٹرک ڈرائیور نے لاہور میں ٹرک چلاتے ہوئے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا تھا
الیکشن 2024: سیاسی جماعتوں کے بینرز، پوسٹرز، ہینڈ بلز کا سائز کیا ہوگا ؟ عام انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کیلئے بینرز چھاپنے کی ہدایات جاری
پاکستان کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کیلئے ٹربیونل تشکیل الیکشن ٹربیونلز 3 تا 10 جنوری اعتراضات سنیں گے، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کی گاڑی حادثے کا شکار سابق وزیرداخلہ فیملی کے ہمراہ فیصل آباد سے لاہور آ رہے تھے
پاکستان ”بلے کا نشان نہ ملنے سے تحریک انصاف کو بہت زیادہ نقصان ہوگا“ عوام نشان دیکھ کر ووٹ ڈالتے ہیں، انہیں یہ بھی علم نہیں ہوتا کہ ان کے حلقے سے کون امیدوار ہے
پاکستان الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی انتخابی نشانات والی فہرست ویب سائٹ سے ہٹا دی الیکشن کمیشن میں انتخابی نشانات کے حوالے سے کام جاری ہے، ذرائع
پاکستان اقتدار میں آکر کشمیر اور ڈاکٹر عافیہ کو آزاد کروائیں گے، سراج الحق کرپٹ اور ظالم حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان باجوڑ سے پہلی مرتبہ خاتون امیدوار نے صوبائی نشست کیلئے کاغذات جمع کرا دیے خواتین کی تعلیم، صحت اور روزگار کے سلسلے میں خدمت کرنا چاہتی ہوں، سلطنت بی بی
پاکستان پشاور کے بعد ہری پور سے خواجہ سرا رہنماء نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے خواجہ سرا شی میل ایسوسی ایشن کی صدر صائمہ شوکت پی کے 46 سے الیکشن لڑیں گی
پاکستان ن لیگ کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر فہرست جاری، 58 نام سامنے آگئے قومی اسمبلی کی پنجاب سے مخصوص نشستوں کے لئے 20 نام شامل
پاکستان روپوش پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی جمع مراد سعید کے سوات کے حلقے این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے
پاکستان کاغذات نامزدگی جمع ہوتے ہی ایف بی آر متحرک، فوکل پرسن مقرر ایف بی آر اسکروٹنی میں الیکشن کمیشن کی مدد کر رہا ہے، ترجمان
پاکستان پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام ہٹا دیا گیا الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا
پاکستان کراچی میں جنوری سے سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی گلگت بلتستان اور بالائی کے پی میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان
پاکستان کراچی: بجلی کی عدم فراہمی پر شہریوں کا پارہ ہائی، ہاکس بے روڈ بند کردیا ہاکس بے روڈ کو بند کرنے کی وجہ سے ٹرک اسٹینڈ کو جانے والی سڑ ک پر ٹریفک معطل
پاکستان پیپلزپارٹی کے جے یو آئی سے خیبر پختون خوا میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے رابطے تیز دونوں جماعتوں کا اضلاع سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ پر سفارشات طلب کرنے پر اتفاق
پاکستان کراچی میں آتشزدگی کا ایک اور واقعہ، آگ فلیٹ کی بالائی منزل پر لگی آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فائر بریگیڈ حکام
پاکستان سیاست میں آنے کا نہیں،واپس جانے کا ارادہ ہے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب حرام کھانے پر لعنت بھیجتا ہوں، سی ایم آفس کا خرچہ خود اٹھا رہا ہوں، محسن نقوی
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی میں بڑی جماعت بن کر سامنے آئے گی، سعید غنی صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستیں جیت کر اگلی حکومت بنائیں گے، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان پیپلزپارٹی نے عوامی نیشنل پارٹی کی اہم وکٹ گرادی جے یو آئی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت جاری ہے، پیپلزپارٹی پشاور
پاکستان ججز کی کردار کشی میں سیاسی جماعت سے جڑے اکاؤنٹس ملوث ہونے کا انکشاف سوشل میڈیا پرعدلیہ، ججز اور ان کی فیملیز سے متعلق ہتک آمیز مہم چلائی گئی
پاکستان جیالا امیدوار گدھا گاڑی پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے پہنچ گیا اس سے پہلے کونسے رہنما گدھا گاڑی پر کاغذات نامزدگی جمع کرا چکے ہیں؟
پاکستان الیکشن میں نواز شریف کا نعرہ ہوگا ”مجھے کیوں بلایا“، بلاول بھٹو مخالفین کو دعوت دیتے ہیں، ایک ہوکر ہمارامقابلہ کریں، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان مارچ شرکا ایجنڈے پر ہیں، بسوں سے اتار کر لوگوں کو قتل کیا گیا، جان اچکزئی لانگ مارچ میں شامل کسی خاتون پر تشدد نہیں کیا گیا، نگران وزیراطلاعات
پاکستان چارے کے 4000 روپے مانگنے پر زمیندار نے کسان کو قتل کردیا مقتول کسان کی شناخت منصب نامی شخص سے ہوئی
پاکستان پیزا کے پیسے مانگنے پر ڈیلیوری بوائے قتل کاشف تھانہ صدر کے علاقے میں پیزا ڈیلیوری کیلئے گیا تھا
پاکستان اعظم سواتی نے نواز شریف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے مریم نوازشریف کے پی پی 80 شاہ پور سرگودھا سے بھی کاغذات نامزدگی جمع
پاکستان پاکستان کے 39 لاکھ سے زائد اقلیتی ووٹرز الیکشن میں جداگانہ طریقہ انتخاب کےخواہاں 'وقت آگیا ہے کہ آبادی کی بنیاد پر اقلیتوں کے لیے نشستیں مختص کرائی جائیں'
پاکستان کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے عمل میں پولیس کی مداخلت پر الیکشن کمیشن کا ایکشن شفاف انتخابات میں کسی رکاوٹ کو برادشت نہیں کریں گے، صوبائی الیکشن کمشنر کا آئی جی پنجاب کو فون
پاکستان کراچی میں سرد ہواؤں کے ڈیرے، سردی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع آئندہ 24 گھنٹوں میں خشک موسم کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان
پاکستان پنجاب میں پھر آلودگی بڑھ گئی، ملک کے کئی علاقوں میں برفباری متوقع گزشتہ رات اسکردو میں پارہ منفی آٹھ اور ہنزہ میں منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان ایبٹ آباد: آگ لگنے کےبعد مکان منہدم، ماں اور 8 بچے جاں بحق جاں بحق افراد میں بچے اور خواتین میں شامل ہیں۔
پاکستان پی ٹی آئی رہنما پولیس تشدد سے زخمی ہوئے یا حادثے میں نواز لیگ کے حامیوں نے بلال ورک کے حادثہ میں زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے اور ’ثبوت‘ بھی پیش کیے ہیں۔
پاکستان کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل، اسکروٹنی کا عمل شروع کل سے شروع ہونے والا اسکروٹنی کا عمل 31 دسمبر تک جاری رہے گا
پاکستان کراچی میں آئس کریم پارلر کا مالک تعاقب کرکے مار دیا گیا مقتول کا رشتہ داروں سے جگہ سے متعلق تنازع چل رہا تھا، پولیس
پاکستان ’مجھ پہ الزامات کی سچائی کی تحقیق آرڈر کریں‘ عدالتی ریمارکس پر خواجہ آصف کا بیان میری یہ درخواست بھی لیول پلیئنگ فیلڈ کا حصہ ہے۔ مہربانی فرمائیں، رہنما ن لیگ