Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
پیر 22 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

جنگ بندی کسی معاہدے کے تحت نہیں ہوئی، مولانا فضل الرحمان

جنگ بندی کسی معاہدے کے تحت نہیں ہوئی، مولانا فضل الرحمان

ضرورت اس بات کی ہے کہ قومی یکجہتی کو دوام دیں، سربراہ جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
بھارت نے دوبارہ جنگ مسلط کی تو ہمیں تیار پائے گا، دشمن کو پھر سبق سکھائیں گے، وزیراعظم

بھارت نے دوبارہ جنگ مسلط کی تو ہمیں تیار پائے گا، دشمن کو پھر سبق سکھائیں گے، وزیراعظم

شہباز شریف کا نیول ڈاکیارڈ کا دورہ، آپریشن ’بنیان مرصوص‘ میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین
خیبرپختونخوا، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

خیبرپختونخوا، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان
عمران خان کب رہا ہوں گے؟ فیصل واوڈا نے بڑی خبر دے دی

عمران خان کب رہا ہوں گے؟ فیصل واوڈا نے بڑی خبر دے دی

بانی پی ٹی آئی کو جاکر بریفنگ دینے والی بات سراسر بکواس ہے، میڈیا سے گفتگو
پاکستان
سپریم کورٹ نے 8 سالہ بچی کے قتل کے ملزم کو عدم شواہد کی بنیاد پربری کردیا

سپریم کورٹ نے 8 سالہ بچی کے قتل کے ملزم کو عدم شواہد کی بنیاد پربری کردیا

سیشن جج اسلام آباد نے اللہ دتہ کوعمرقید کی سزا سنائی تھی، جسے ہائیکورٹ نے بھی برقراررکھا تھا
پاکستان
انصاف کی بروقت فراہمی ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس

انصاف کی بروقت فراہمی ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس

ای فائلنگ سسٹم سے مقدمات کے انتظام میں بہتری آئی، جسٹس یحییٰ آفریدی
پاکستان
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید 4 روز کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید 4 روز کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا

رواں ہفتے کے دوران گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیشگوئی
پاکستان
سینیٹ نے 18 سال سے کم عمری کی شادی کی ممانعت کا بل منظور کرلیا، جے یو آئی کا واک آؤٹ

سینیٹ نے 18 سال سے کم عمری کی شادی کی ممانعت کا بل منظور کرلیا، جے یو آئی کا واک آؤٹ

سینیٹ نے اینٹی ریپ (تحقیقات و مقدمہ) ایکٹ 2021 میں مزید ترمیم کا بل بھی متفقہ منظور کر لیا
پاکستان
سینیٹ اجلاس: انوارالحق کاکڑ اور کامران مرتضیٰ میں شدید تلخ کلامی

سینیٹ اجلاس: انوارالحق کاکڑ اور کامران مرتضیٰ میں شدید تلخ کلامی

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے سیکیورٹی فورسز کا لفظ ایوان کی کارروائی سے حذف کردیا
پاکستان
گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 2 خاکروب ہلاک

گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 2 خاکروب ہلاک

واقعہ جام پور روڈ پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پیش آیا
پاکستان
تحریک عدم اعتماد کی خبروں پر اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کو چیلنج

تحریک عدم اعتماد کی خبروں پر اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کو چیلنج

سنا ہے میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جارہی ہے، جو دوست یہ شوق پورا کرنا چاہتے ہیں کرلیں، ایاز صادق
پاکستان
ٹرانسفارمر چوری مقدمے میں پکڑا گیا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ٹرانسفارمر چوری مقدمے میں پکڑا گیا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

الیاس عُرف کالی کو 3 روزہ جِسمانی ریمانڈ پر پاک پتن سی سی ڈی کے حوالے کیا گیا
پاکستان
شیخ وقاص اکرم کی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیک ڈور رابطوں کی تردید

شیخ وقاص اکرم کی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیک ڈور رابطوں کی تردید

شیخ وقاص اکرم نے سڑکوں پر نکلنے کا عندیہ دے دیا ساتھ ہی موبلائزیشن میں وقت لگنے کا بھی کہہ دیا
پاکستان
کراچی میں رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے؟

کراچی میں رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے؟

گزشتے ایک ہفتے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے6 افراد جاں بحق ہوئے، رپورٹ
پاکستان
شبلی فراز کا بیرون ملک دوروں کیلئے پارلیمنٹیرینز کے وفود میں اپوزیشن کو شامل نہ کرنے کا شکوہ

شبلی فراز کا بیرون ملک دوروں کیلئے پارلیمنٹیرینز کے وفود میں اپوزیشن کو شامل نہ کرنے کا شکوہ

قومی مسئلے پر اپوزیشن کو بالکل سائیڈ لائن کردیا گیا، اپوزیشن لیڈر کا سینیٹ میں اظہار خیال
پاکستان
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع

بیجنگ ایئرپورٹ پر چینی حکام اور پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا
پاکستان
مریم نواز نے خطے کی سب سے بڑی کلائمیٹ آبزرویٹری بنانے کی منظوری دے دی

مریم نواز نے خطے کی سب سے بڑی کلائمیٹ آبزرویٹری بنانے کی منظوری دے دی

آبزرویٹری میں جدید خودکار کمیونیکیشن اور لنکج سسٹم نصب کیا جائے گا
پاکستان
پاکستان نے آپریشن ”بنیان مرصوص“ میں شاہین میزائل استعمال کرنے کی بھارتی میڈیا رپورٹس مسترد کردیں

پاکستان نے آپریشن ”بنیان مرصوص“ میں شاہین میزائل استعمال کرنے کی بھارتی میڈیا رپورٹس مسترد کردیں

پاکستان کی جانب سے شاہین میزائل سے حملہ کرنے کا بھارتی الزام غلط ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان
گلیشئر پگھلنے اور بارشوں سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی امد مسلسل اضافہ

گلیشئر پگھلنے اور بارشوں سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی امد مسلسل اضافہ

تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد 1 لاکھ 28 ہزار 9 سو کیوسک ریکارڈ کی گی
پاکستان
بیرسٹر گوہر کی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی خبروں کی تردید

بیرسٹر گوہر کی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی خبروں کی تردید

ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، میڈیا پر چلنے والی تمام خبریں بے بنیاد ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان
زہریلی مٹھائی کھانے سے 3 بہن بھائی جاں بحق، ماں کی حالت تشویشناک

زہریلی مٹھائی کھانے سے 3 بہن بھائی جاں بحق، ماں کی حالت تشویشناک

زہریلا کھانا کھانے سے ماں کی حالت غیرہوگئی، مقامی اسپتال منتقل
پاکستان
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر 2 افراد قتل، شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر 2 افراد قتل، شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

جوس سینٹر کے ملازم نے ڈاکوؤں کے سامنے مزاحمت کی جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی
پاکستان
پشاور ہائیکورٹ :پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص کی حفاظتی ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ :پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص کی حفاظتی ضمانت منظور

باہم مشاورت کے بعد ضمانت کی مدت اور دیگر شرائط سے متعلق تفصیلات جاری کی جائیں گی، عدالت
پاکستان
ریاست مخالف یوٹیوبرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ،فہرست حکومت کو پیش

ریاست مخالف یوٹیوبرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ،فہرست حکومت کو پیش

پی ٹی اے کی فہرست میں معروف یوٹیوبرز عمران ریاض، صابر شاکر، صدیق جان، شہباز گل سمیت دیگر کئی نام شامل ہیں۔
پاکستان
جسٹس اعجاز سواتی کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کی منظوری

جسٹس اعجاز سواتی کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کی منظوری

سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کی۔
پاکستان
گوجرانوالہ: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 بہنیں قتل

گوجرانوالہ: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 بہنیں قتل

ڈاکو 12 لاکھ روپے نقدی اور 3 ہزار یورو لے کر فرار ہو گئے ، پولیس
پاکستان
کراچی : گرمی کی شدت برقرار، پارہ 36 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی : گرمی کی شدت برقرار، پارہ 36 ڈگری تک جانے کا امکان

کل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان
علیمہ خان اور علی امین گنڈاپور کے درمیان تلخیاں ختم

علیمہ خان اور علی امین گنڈاپور کے درمیان تلخیاں ختم

پی ٹی آئی بدھ کو ہائیکورٹ سے الیکشن کمیشن تک مارچ کرے گی جس میں شرکت نہ کرنے والےاراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو شوکاز نوٹس جاری کیے جائیں گے۔
پاکستان
مخصوص نشستیں: 26ویں آئینی ترمیم کے بعد نظرثانی کیس کو چھوٹا بینچ بھی سن سکتا ہے، جسٹس امین الدین

مخصوص نشستیں: 26ویں آئینی ترمیم کے بعد نظرثانی کیس کو چھوٹا بینچ بھی سن سکتا ہے، جسٹس امین الدین

اب تیرہ رکنی بینچ کے فیصلے پر آٹھ یا نو رکنی آئینی بینچ سماعت کر سکتا ہے، جسٹس امین الدین
پاکستان
خیبرپختونخوا: دہشتگردوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

خیبرپختونخوا: دہشتگردوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

دہشتگردوں کی جائیدادیں منجمد اور رشتہ داروں کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔
پاکستان
کراچی: تیز رفتار ٹریلر کو حادثہ، پُل سے لٹک گیا

کراچی: تیز رفتار ٹریلر کو حادثہ، پُل سے لٹک گیا

بھاری مشینری منگوا کر کرین کی مدد سے ٹریلر کو پل پر واپس کھینچا گیا
پاکستان
چینی کمپنی سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے چارجنگ پوائنٹس نصب کرنے پر آمادہ

چینی کمپنی سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے چارجنگ پوائنٹس نصب کرنے پر آمادہ

سندھ کے تمام اضلاع میں ہر پچاس کلومیٹر پر ایک ای وی چارجنگ اسٹیشن قائم کیا جائے گا، شرجیل انعام میمن
پاکستان
بھارتی خفیہ ایجنسی نے فتنہ الخوراج کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کو متحرک کردیا

بھارتی خفیہ ایجنسی نے فتنہ الخوراج کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کو متحرک کردیا

احسان اللہ احسان کے ممکنہ طور پر بھارت میں روپوش ہونے کی اطلاع بھارتی ایجنسیوں کے علم میں نہ آنا حیران کن ہے، سکیورٹی ذرائع
پاکستان
پاکستانیوں کیلیے ویزا فری ممالک کون سے ہیں؟ فہرست جاری

پاکستانیوں کیلیے ویزا فری ممالک کون سے ہیں؟ فہرست جاری

پاکستانیوں کو 32 سے زائد ممالک میں ویزا فری رسائی حاصل ہے، سرمایہ کاری فرم رپورٹ
پاکستان
لاہور ہائیکورٹ: پانچ سالہ سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والے باپ کی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل

لاہور ہائیکورٹ: پانچ سالہ سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والے باپ کی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل

ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل کے مطابق ملزم اور متاثرہ بچی کا ڈی این اے میچ ہوگیا تھا
پاکستان
اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ بھڑک اٹھی

ہوا کے دباؤ کے باعث آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے،ترجمان
پاکستان
پی ٹی آئی کا مقدمات کا سامنا کرنے والے اپنے کارکنوں کیلئے پلیڈر مقرر کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کا مقدمات کا سامنا کرنے والے اپنے کارکنوں کیلئے پلیڈر مقرر کرنے کا اعلان

وکلا پر مشتمل ایک خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی جو عدالتوں میں پارٹی کارکنان کی نمائندگی کرے گی
پاکستان
آپریشن بنیان مرصوص: بارڈر سے واپسی پر عوام کا پاک فوج کے جوانوں کا والہانہ استقبال

آپریشن بنیان مرصوص: بارڈر سے واپسی پر عوام کا پاک فوج کے جوانوں کا والہانہ استقبال

لاہور کے شہریوں کی پاک فوج کے جوانوں اور ٹینکوں پر پھولوں کی برسات کر دی۔
پاکستان
ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کی لہر، اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کی لہر، اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری کا امکان

بلوچستان، پنجاب اور سندھ میں درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد

وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد

وزیراعظم پاک بحریہ کےجوانوں اور افسروں سے ملاقات کریں گے اور خراجِ تحسین پیش کریں گے۔
پاکستان
نور مقدم قتل کیس : ریلیف بنتا ہو تودے دیں گے ورنہ شہید کردینگے، جسٹس ہاشم کاکڑ

نور مقدم قتل کیس : ریلیف بنتا ہو تودے دیں گے ورنہ شہید کردینگے، جسٹس ہاشم کاکڑ

عدالت نے آج ہی فریقین کو سن کر فیصلہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔
پاکستان
پشاور: خاندانی تنازع پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، خاتون زخمی

پشاور: خاندانی تنازع پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، خاتون زخمی

واقعہ خاندانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے تاہم مزید تفتیش جاری ہے،پولیس
پاکستان
سربراہ پاک فضائیہ کا شہید اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت

سربراہ پاک فضائیہ کا شہید اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت

ایئر چیف نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا بھی دورہ کیا اور پاک فضائیہ، پاک فوج کے زخمی اہلکاروں اور شہریوں سے ملاقات کی۔
پاکستان
بھارت، امریکہ اور اسرائیل نہیں اور پاکستان، افغانستان اور فلسطین نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت، امریکہ اور اسرائیل نہیں اور پاکستان، افغانستان اور فلسطین نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت نے پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی تو نتائج دہائیوں پر محیط ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان
خیبرپختونخوا: آندھی اور طوفان سےمختلف اضلاع میں 3 افراد جاں بحق ،14 زخمی

خیبرپختونخوا: آندھی اور طوفان سےمختلف اضلاع میں 3 افراد جاں بحق ،14 زخمی

پشاور میں آج پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اہم اقدام، ایوان میں وزراء کی حاضری کیلئے نئی پالیسی نافذ

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اہم اقدام، ایوان میں وزراء کی حاضری کیلئے نئی پالیسی نافذ

اجلاس کے ایجنڈے میں وزراء کے ناموں کی فہرست شامل کی جائے گی تاکہ متعلقہ وزیر کی حاضری یقینی بنائی جا سکے۔
پاکستان
بااثر چوہدری کی درندگی، غریب دیہاتی کو پھول توڑنے پر قتل کر دیا

بااثر چوہدری کی درندگی، غریب دیہاتی کو پھول توڑنے پر قتل کر دیا

مقتول نوجوان فدا خالد نے بااثر زمیندار زین شاہ کے ڈیرے سے صرف دو پھول توڑ لیے تھے
پاکستان
بلوچستان: پنجگور میں فائرنگ کے 2 واقعات میں 3 افراد جاں بحق

بلوچستان: پنجگور میں فائرنگ کے 2 واقعات میں 3 افراد جاں بحق

فائرنگ کے واقعات گومازین اور زاندیان داز پیش آئے، ہلاکتوں کی تحقیقات کی جارہی ہیں، ڈی سی پنجگور
پاکستان
سندھ حکومت کا چین کے تعاون سے منی ٹرک اسمبلنگ لائن کراچی میں قائم کرنے کا اعلان

سندھ حکومت کا چین کے تعاون سے منی ٹرک اسمبلنگ لائن کراچی میں قائم کرنے کا اعلان

چین کے شہر بوزھو میں سپر منی ٹرک کی رونمائی کی تقریب میں شرجیل میمن، ناصر حسین شاہ اوردیگر نے شرکت کی
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

2025 کے اسکینڈلز اور وائرل لمحات

2025 کے اسکینڈلز اور وائرل لمحات

بھتہ خوری: قسط کی سہولت دستیاب

بھتہ خوری: قسط کی سہولت دستیاب

دُھرندھر پاکستان میں پھنس گیا

دُھرندھر پاکستان میں پھنس گیا

حقیقی ہندومت بمقابلہ سیاسی ہندوتوا

حقیقی ہندومت بمقابلہ سیاسی ہندوتوا

’فیصل واوڈا نے شیخ رشید کی جگہ لے لی‘

’فیصل واوڈا نے شیخ رشید کی جگہ لے لی‘

تازہ ترین

امریکہ کا ’انڈیا فرسٹ‘ دور ختم، پاکستان کو فوقیت حاصل ہوگئی: واشنگٹن ٹائمز

امریکہ کا ’انڈیا فرسٹ‘ دور ختم، پاکستان کو فوقیت حاصل ہوگئی: واشنگٹن ٹائمز

بنگلہ دیش میں حالات مزید کشیدہ، ایک اور نوجوان رہنما پر قاتلانہ حملہ

بنگلہ دیش میں حالات مزید کشیدہ، ایک اور نوجوان رہنما پر قاتلانہ حملہ

بھارتی کھلاڑیوں کا رویہ مناسب نہیں تھا، سرفراز احمد

بھارتی کھلاڑیوں کا رویہ مناسب نہیں تھا، سرفراز احمد

بونڈائی واقعہ: حملہ آور باپ بیٹے نے ایک ساتھ فائرنگ کی تربیت حاصل کی، آسٹریلوی پولیس

بونڈائی واقعہ: حملہ آور باپ بیٹے نے ایک ساتھ فائرنگ کی تربیت حاصل کی، آسٹریلوی پولیس

ماسکو: روسی جنرل کار میں نصب بم دھماکے میں ہلاک

ماسکو: روسی جنرل کار میں نصب بم دھماکے میں ہلاک

عدالت نے جائیداد سے فوری قبضہ چھڑانے کے قانون پر عمل درآمد روک دیا، چیف جسٹس کے سخت ریمارکس

عدالت نے جائیداد سے فوری قبضہ چھڑانے کے قانون پر عمل درآمد روک دیا، چیف جسٹس کے سخت ریمارکس

ایرانی وزیرخارجہ نے اسرائیل کے ایک اور حملے کا خدشہ ظاہر کردیا

ایرانی وزیرخارجہ نے اسرائیل کے ایک اور حملے کا خدشہ ظاہر کردیا

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.