آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے: وزیراعظم وزیرِاعظم کی بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
پاکستان اور امریکا میں روز ویلٹ ہوٹل سے متعلق مفاہمتی یاداشت پر دستخط روز ویلٹ ہوٹل کی بحالی کے لیے پاکستان اور امریکا کا باضابطہ تعاون شروع، مفاہمتی یادداشت پر دستخط
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک مارے گئے خارجی متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان کراچی: گلستانِ جوہر میں رینجرز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ سی ٹی ڈی مالاکنڈ ریجن میں دہشتگردی کی سنگین دفعات کےتحت درج ہے، رینجرز حکام
پاکستان باجوڑ حملے پر افغان ناظم الامور کو ڈی مارش کیا گیا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ پاکستان نے باجوڑ حملے کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان ’10 ارب کی پوری پی آئی اے 11 ارب کا اکلوتا طیارہ‘: پنجاب حکومت لگژری جیٹ خریدنے پر تنقید کی زد میں طیارے کی خریداری پر پنجاب حکومت کا ردعمل بھی آگیا
پاکستان کراچی میں سحری کے وقت گیس لیکیج سے دھماکا، 16 افراد جاں بحق تین منزلہ عمارت زمین بوس، سرچ آپریشن مکمل، صدر مملکت آصف زرداری کا کا جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ کے ساتھ اظہارہمدردی
پاکستان پی ٹی آئی نے دھرنا ختم کردیا؛ ’کچھ اور پلان کر رہے ہیں‘ رمضان کے بعد دوبارہ احتجاج کا امکان ہے: شفیع جان
پاکستان غزہ بورڈ آف پیس کا اجلاس: وزیراعظم واشنگٹن پہنچ گئے وزیرِاعظم کی واشنگٹن میں اعلیٰ امریکی حکام اور دیگر عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں، ذرائع