کراچی میں موبائل فون سروس میں تعطل کے بعد صورتحال معمول پر آگئی کراچی: موبی لنک اور جیز کی سروس آدھا گھنٹہ بند رہی
ماہِ رمضان کا چاند نظر آ گیا، پاکستان میں آج پہلا روزہ آج نیوز کی جانب سے تمام اہل وطن کو ماہ رمضان کی مبارک باد
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل خواجہ سعد رفیق کو پی آئی سی کی ایمرجنسی میں لایا گیا
پاکستان سپریم کورٹ: عمران خان سے ملاقات کی استدعا مسترد، سہیل آفریدی کا ’رہائی فورس‘ بنانے کا اعلان آپ نے ہم سے اَز خود نوٹس کا اختیارلے لیا، فوجداری کیس میں ملاقات کا حکم کیسے دے سکتے ہیں: عدالت کے ریمارکس
پاکستان کوہستان مالیاتی کے بعد ایبٹ آباد میں نیا اسکینڈل بے نقاب واقعہ کی رپورٹ تھانہ سٹی میں درج، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
پاکستان رمضان المبارک کے دوران سندھ بھر کے اسکولوں کے اوقاتِ کار تبدیل محکمہ اسکول ایجوکیشن و لٹریسی سندھ کا نوٹیفکیشن جاری، سنگل اور ڈبل شفٹ کے نئے اوقات مقرر
پاکستان بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 14 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگردوں کے قبضےسےاسلحہ وگولہ بارودبرآمد، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان صارفین کے لیے بُری خبر: بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی
پاکستان خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا احتجاج ختم، صوبے کی اہم شاہراہیں کھل گئیں ڈیرہ اسماعیل خان اسلام آباد موٹر وے ایم 14 سی پیک یارک ٹول پلازہ کو بھی کلئیر کردیا گیا
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا کسٹمز آفس پر حملہ، دو اہلکار شہید حملہ آوروں نے سی پیک روٹ پر چلنے والی مسافر بسوں پر بھی فائرنگ کی: پولیس
پاکستان لاہور: فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی طالبہ نے چھت سے کود کر خودکشی کرلی طالبہ ڈپریشن کا شکار تھی، میڈیکل بورڈ تشکیل، واقعے کی انکوائری کا آغاز ہوگیا: پولیس