نامعلوم ہیکرز نے جیو نیوز کی اسکرین ہیک کر کے نامناسب پیغام چلا دیا چینل انتظامیہ نے متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا ہے
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس: افغانستان و ایران سمیت خطے کی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ پاکستان عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اظہارِ تشویش کرتا ہے، سربراہان مملکت کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے، شہباز شریف
اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ: بڑی پابندیاں عائد کردی گئیں لاہور سمیت پنجاب بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے
پاکستان آپریشن غضب للحق: اب تک 415 افغان طالبان ہلاک، 182 پوسٹیں، 185 ٹینک اور مسلح گاڑیاں تباہ زخمی افغان اہلکاروں کی تعداد 580 سے زائد ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
پاکستان آپریشن غضب للحق: پاک فوج کا طالبان کی مرکزی پوسٹ پر کنٹرول، ویڈیو منظر عام پر آگئی پاک فوج نے بھرپور کارروائی کے دوران افغان طالبان کے کمپاؤنڈز کلیئر کر کے دشمن کے جھنڈے اتار دیے
پاکستان ایران پر حالیہ حملے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا ایران پر حالیہ حملے انتہائی افسوسناک ہیں اور ہمیں اُس پر دلی رنج ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان خامنہ ای کی شہادت پر پاکستان میں احتجاج، امریکی قونصل خانے پر حملے کے دوران 10 افراد جاں بحق اسلام آباد، لاہور کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی دھرنا جاری،مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں
پاکستان پاکستان کی ایران پر ہونے والے حملوں کی مذمت وزیر اعظم شہباز شریف کا سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کے سربراہان سے ٹیلی فون پر رابطہ
جنگ کا آٹھواں روز: ایران کے اسرائیلی شہروں اور امریکی اہداف پر میزائل حملے، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات: ایرانی حملے روکنے کے لیے مشترکہ دفاعی معاہدے پر بات چیت