مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان کی تمام فریقین سے مذاکرات کی اپیل پاکستان ایران کے خلاف بلاجواز حملوں کی مذمت کرتا ہے، دفترِ خارجہ
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں کشیدگی پر اظہارِ تشویش ہم امن کے لئے مثبت کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں، وزیراعظم کی گفتگو
امریکا ایران کشیدگی: پی آئی اے نے خلیجی ممالک کا فضائی آپریشن معطل کر دیا متحدہ عرب امارات، بحرین، دوحہ اور کویت کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں
پاکستان اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ کا رابطہ، ایران پر حملوں کی شدید مذمت اسحاق ڈار نے ایران پر حملے کی شدید مذمت، کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی عمل کی فوری بحالی پر زور دیا۔
پاکستان ’دہشتگردی بند کرو، پھر بات ہوگی‘: پاکستان کا افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات سے انکار اگر پاکستان کو معلوم ہو کہ کسی مخصوص مقام پر دہشتگرد اور اس کے سہولت کار موجود ہیں تو پاکستان وہاں کارروائی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور خطرے کو ختم کرے گا: مشرف زیدی
پاکستان خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے حملے، پنجاب اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ٹرانسپورٹ اڈوں، بسوں اور ویگنز کی نگرانی بڑھا دی گئی ہے اور مسافروں کی سخت چیکنگ کی جا رہی ہے۔
پاکستان آپریشن غضب للحق: پاکستان اور افغانستان کا اب تک کتنا نقصان ہوا؟ افغان طالبان کی 104 چیک پوسٹیں تباہ جبکہ 22 پر پاک فوج کا کنٹرول، 163 ٹینک اور مسلح گاڑیاں تباہ کردی گئیں
پاکستان افغان طالبان کے خلاف آپریشن غضب للحق میں شدت، مزید پوسٹیں، بیسز اور ٹینکس تباہ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔
جنگ کا آٹھواں روز: ایران کے اسرائیلی شہروں اور امریکی اہداف پر میزائل حملے، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں