پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار، وزیراعظم نے اضافے کی تجویز مسترد کر دی مجھے پیٹرول پر 95 اور ڈیزل پر 203 روپے اضافہ کی تجویز دی گئی، وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب