آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تبار کردہ فتح-II میزائل کا کامیاب تجربہ تربیتی لانچ کا مقصد فوجی تربیت، تکنیکی پیرامیٹرز اورسب سسٹمز کی جانچ تھا، آئی ایس پی آر
آپریشن غضب للحق: پاک فوج کا افغان طالبان کی جارحیت پر بھرپور جواب، کئی چوکیاں تباہ پاک فوج کی جانب سے یہ واضح پیغام دیا گیا ہے کہ آپریشن غضب للحق اس وقت تک جاری رہے گا جب تک تمام مقررہ اہداف حاصل نہیں کر لیے جاتے۔
بانی پی ٹی آئی کا پمز میں رات گئے طبی معائنہ: آنکھ کے انفیکشن کا چوتھا انجکشن لگا دیا گیا ماہر امراض چشم نے ان کا مکمل معائنہ کیا اور بانی پی ٹی آئی طبی طور پر مستحکم قرار دیا گیا
پاکستان عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاری، بجلی مہنگی ہونے کا امکان مجوزہ قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی ہوگا، ذرائع