باجوڑ میں دہشت گردوں کا کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 3 افراد زخمی دہشت گردوں نے دانستہ طور پر اس وقت حملہ کیا جب کرکٹ گراؤنڈ میں کھیل جاری تھا: مقامی ذرائع
وزیرِاعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی معاملے پر وزیراعظم کے حتمی فیصلے تک اسلام آباد انتظامیہ، سی ڈی اے کی طرف سے کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی۔
یومِ مزدور: ایک طبقہ چھٹی پر ایک کام پر کیوں؟ یہ دن صرف رسمی تقاریب اور تعطیل تک محدود ہے یا اس کے تقاضے عملی اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہیں۔