وزیراعظم نے ایرانی صدر کو اعزازی فیلو شپ سے نواز دیا یہ اعزاز ایرانی صدر کو طب، بالخصوص دل کی سرجری کے شعبے میں ان کی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔
دیگر ممالک کی طرح ایران کو بھی بیلسٹک میزائل رکھنے کا حق حاصل ہے: وزیراعظم وزیراعظم نے اعلان کیا کہ وہ آئندہ ہفتے تہران کا دورہ کریں گے۔
کراچی: 30 کروڑ کی کیش وین ڈکیتی کا معمہ حل، سرغنہ گرفتار پولیس نے بین الصوبائی گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرکے 20 کروڑ روپے برآمد کر لیے۔
پاکستان یکم جولائی سے تنخواہوں، گاڑیوں اور سوشل میڈیا پر کتنا ٹیکس ہوگا؟ فنانس بل قومی اسمبلی سے منظور یکم جولائی سے عام صارفین بیرونِ ملک سے آنے والے موبائل فونز پر اقساط میں بھی ٹیکس ادا کرسکیں گے۔
پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات سے امن اور استحکام کی نئی امید پیدا ہوئی: وزیراعظم پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن، مذاکرات اور سفارت کاری کو فروغ دینے کی کوشش کی: وزیراعظم