ملک بھر میں 9 محرم کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں اختتام پذیر کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت چھوٹے بڑے شہروں میں روایتی راستوں پر عزاداری کی گئی.
اسلام آباد: انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث غیرملکیوں سمیت 5 افراد گرفتار انسانی اعضا قبضے میں لے کر فرانزک جانچ کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔
سرگودھا میں قتل ہونے والی منتہا سے زیادتی کی تصدیق، موت کیسے ہوئی؟ ضلعی انتظامیہ نے ملزمان کی دکان بھی گرادی
پاکستان گلگت بلتستان: پہاڑی چوٹی سر کرتے ہوئے فرانسیسی کوہ پیما ہلاک تین رکنی غیر ملکی ٹیم حادثے کا شکار، دو کوہ پیما زخمی، سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری
پاکستان وزیرآباد میں بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے مزار کی شبیہہ بنا دی گئی بی بی زینبؑ کے مزار اقدس سے مشابہ امام بارگاہ کی تعمیر پر 15 کروڑ روپے سے زائد خرچ
پاکستان ٹھٹھہ میں محرم کی صدیوں پرانی روایت، مجلس سے پہلے نقارہ کیوں بجایا جاتا ہے؟ تاریخی امام بارگاہوں میں مجالس اور جلوسوں کے اوقات کے اعلان کے لیے نقارے بجائے جانے لگے