ٹی 20 ورلڈ کپ: بڑے ہدف کے سامنے کینگروز بے بس، بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا شکست کے بعد آسٹریلیا کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا سفر مشکل ہوگیا
آسٹریلیا اور افغانستان کی سیمی فائنل تک رسائی اگر مگر کا شکار آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف میچ میں 41رنزسےفتح سےسیمی فائنل تک رسائی حاصل کرے گا
پی سی بی کا چند روز میں یوٹیوبرز کے خلاف لیگل ایکشن لینے کا امکان پی سی بی نے یو ٹیوبرز کا مبینہ الزامات کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا ہے، ذرائع
کھیل پاکستانی ٹیم اور بورڈ میں تبدیلیوں پر آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر کا مشورہ کپتانی کرنا بابر اعظم کا فیصلہ ہے، اگر وہ کر سکتے ہیں تو انہیں کرنی چاہیے۔ عثمان خواجہ
کھیل گوتم گمبھیر نے ہیڈ کوچ بننے سے قبل ہی ویرات، روہت شرما کو وارننگ دے ڈالی گوتم گمبھیر کی جانب سے بی سی سی آئی کے سامنے 4 بڑے مطالبات رکھے گئے ہیں
کھیل آسٹریلیا سے جیت پر افغان کھلاڑیوں کا بس میں رقص، ویڈیو وائرل ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر اور اپنے کوچ ڈیون براوو کے مشہور گانے چیمپئن پر ڈانس کرکے جشن منای
کھیل پی سی بی کے ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے اہم فیصلے چیئرمین نےکوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کو فروغ دینے کے پلان کی منظوری دے دی
کھیل جنوبی افریقا ویسٹ انڈیز کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ٹی 20 ورلڈ کپ کا 50 واں میچ سر ویون رچرڈ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا