میچ کے دوران بیڈمنٹن کھلاڑی کا اچانک انتقال، کھیلتے کھیلتے منہ کے بل گرگیا کھلاڑی کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ دم توڑ چکے تھے۔
پاکستانی ٹیم اگلے ٹی20 ورلڈکپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی پاکستان رواں برس ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں نہیں پہنچ سکا تھا
کوہلی اور روہت شرما کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت سے متعلق بھارتی بورڈ نے تصدیق کردی بی سی سی آئی سیکریٹری جے شاہ نے تصدیق کر دی