کینیڈین لیگ : بابر اعظم، رضوان، شاہین سمیت 7 کھلاڑی این او سی کے منتظر پی سی بی کا آئی سی سی سے تفصیلات حاصل کرنے کے بعد کھلاڑیوں کو این او سی جاری کرنے کا فیصلہ
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کی تاریخ سامنے آگئی مجوزہ شیڈول کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے میچز پاکستان کے 3 شہروں میں کھیلے جائیں گے
ٹی 20 ورلڈ کپ میں ہار کے بعد قومی کھلاڑیوں کی گدوں پر پریکٹس، ویڈیو وائرل گدے بچھا کر کھلاڑیوں کو ڈائیو لگاکر کیچ پکڑنے کی پریکٹس کرائی جارہی ہے جس پر خاصی تنقید بھی ہو رہی ہے
کھیل پاکستان کے ایشین اور نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن ایک ہفتے سے لاپتا، والد نے مقدمہ درج کرادیا پولیس میرے بیٹے کی بازیابی کیلئے اقدامات کرے تاکہ میری پریشانی کم ہوسکے، والد
کھیل پی سی بی نے بیک اپ پلئیرزکی تلاش شروع کردی 45 روزہ کیمپس 12 جولائی سے ملک بھر میں لگائیں جائیں گے
کھیل ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی ناکامی پر گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ جمع کرادی ہیڈ کوچ نے رپورٹ میں کھلاڑیوں کی فٹنس پر بھی سوالات اٹھادیے
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم کی واپسی کے حوالے سے اہم خبر آگئی ورلڈ چیمپئن بننے کے بعد بھارتی ٹیم کی مشکلات میں اضافہ