پیرس اولمپکس: آسٹریلین ہاکی ٹیم کے کھلاڑی منشیات خریدنے کے الزام میں گرفتار زیر حراست کھلاڑی پر منشیات خریداری کا الزام ثابت نہیں ہوا ہے، آسٹریلین اولمپک کمیٹی
آئی سی سی ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر کونسے نمبر پر برجمان ؟ بولرزکی رینکنگ میں شاہین آفریدی کی تنزلی
میچ فکسنگ کے الزام میں افغان کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد 26 سالہ افغان کرکٹر نے 3 ٹیسٹ میچز اور 16 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں
کھیل بھارتی ریسلر کے اولمپکس سے باہر ہونے پر روہت شرما کیوں ٹرینڈ کرنے لگے سوشل میڈیا صارفین بھارتی کپتان کو یاد کرنے لگے
دنیا بھارتی ریسلر فائنل کیلئے نا اہل قرار دیے جانے پر بے ہوش، اسپتال میں داخل ونیش پھوگاٹ کو 50 کلو کیٹیگری میں امریکی ریلسر سارہ سے مقابلہ کرنا تھا، وزن 150 گرام زیادہ نکلا
کھیل اولمپک کھلاڑی کارڈ بورڈ کے بستر پر سونے پر مجبور، میکسیکن کھلاڑی نے پول کھول دیا کھلاڑی اپنے سائز کے حساب سے بستر کو ایڈجسٹ کر کے اسے بڑھا سکتے ہیں، فاکس نیوز ویب سائٹ
کھیل بنگلادیش کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ہوگیا، نئے چہرے بھی شامل 17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی کمان کون سنبھالے گا، نام سامنے آگیا