فیکٹ چیک: کیا رونالڈو نے عمران خان سے محبت کا اظہار کیا؟ کیا کرسٹیانو رونالڈو نے عمران خان کی تصویر والی ٹی شرٹ پہنی تھی؟
ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ : پاکستان کی عائشہ ممتاز نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ابوظہی میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں عائشہ کا مقابلہ بھارتی کھلاڑی سے ہوگا
’ٹیم نے سیریز میں بہت غلطیاں کیں‘، بنگلہ دیش سے وائٹ واش ہونے کے بعد کپتان شان مسعود کا اعتراف بنگلادیشی کپتان نجم الحسین شانتو کا جیت پر خوشی کا اظہار
کھیل پنڈی ٹیسٹ میں شکست: بابر اعظم کی ریٹائرمنٹ کی خبریں گونجنے لگیں ناقص کارکردگی پر کرکٹر کے مداح کافی مایوس کا شکار ہیں۔
کھیل بنگلادیش نے تاریخی شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ کردیا مہمان ٹیم نے پاکستان کا 185 رنز کا ہدف 4 وکٹوں پر پورا کرلیا اور 6 وکٹوں سے شکست دے دی