کیوی کرکٹر گلین فلپس نے بطور پائلٹ بھی مہارت ثابت کردی کیوی آل راؤنڈر نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئرکی، جس میں وہ طیارے کو زمین پر اتارتے نظر آ رہے ہیں۔
پی ایس ایل بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز: کیا بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کو این او سی مل گئے؟ خطے میں کشیدہ حالات کے باوجود پاکستان سپر لیگ 11 کا میلہ بروقت سجے گا