پی ایس ایل کے تینوں پلے آف میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔
فٹبال ورلڈ کپ سے پہلے متعدد کھلاڑی زخمی، کون سے بڑے نام ایونٹ نہیں کھیل پائیں گے؟ فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے کینیڈا، میکسیکو اور امریکا میں شروع ہوگا