بنگلہ دیش نے پاکستان کو ہرا کر ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کر دیا بنگلہ دیشی اسپنرز کی شاندار باؤلنگ، پاکستان کی ٹیم 124 رنز کا ہدف حاصل نہ کر سکی۔
جوئے روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں 14 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے بیٹر بن گئے انگلش بیٹر نے رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ کر تاریخ میں دوسری پوزیشن سنبھال لی۔
میسی کو ریڈ کارڈ: الجیریا نے فیفا کو شکایت درج کرا دی 'کچھ واقعات کے ساتھ غیر منصفانہ رویہ اختیار کیا گیا ہے، ہم خاموش نہیں رہ سکتے'، الجیریا فٹبال فیڈریشن کا دعویٰ
کھیل فیفا ورلڈ کپ کا تیز ترین گول، پیرا گوئے کے کھلاڑی نے ریکارڈ بنا دیا اس سے چند گھنٹے پہلے ہی مراکش کے کھلاڑی نے ٹورنامنٹ کا تیز ترین گول اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔