ایک لاکھ سال سے بنا کسی 'نر' کے زندہ مچھلی کی انوکھی نسل پیدا ہونے والے تمام بچے صرف بیٹیاں ہوتی ہیں جو بالکل اپنی ماں کی ہوبہو کاپی ہوتی ہیں۔