’ہر طرح کا تعاون کیا پھر بھی مارا گیا‘، جیل سے رہائی کے بعد ڈکی بھائی نے خاموشی توڑ دی میرے تعاون کے باوجود مجھ پر تشدد کیا گیا اور گالیاں دی گئیں: ڈکی بھائی اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2025 11:26am