آبنائے ہرمز کی بندش، خام تیل کی قیمت 116 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی قیمتوں میں یہ اضافہ اس وقت سامنے آیا جب ایران نے اعلان کیا کہ وہ امریکی زمینی حملے کے لیے تیار ہے شائع 30 مارچ 2026 12:00pm