خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک شمالی وزیرستان اور کرم میں آپریشنز، بھاری اسلحہ و گولہ بارود برآمد، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 10:53am