18 سالہ نوجوان 306 سال بعد دنیا کا سب سے کم عمر پروفیسر بن گیا ان کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کے کم عمر ترین مرد پروفیسر کے طور پر درج کیا گیا ہے۔ شائع 04 اگست 2026 01:24pm