عام تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کی چھٹی دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ایسا کرنے میں کوئی رکاوٹ تو نہیں ہے؟ مناسب ہدایات جاری کریں گے، عدالت شائع 17 جنوری 2023 03:44pm