تہران میں ایک ہی رات میں 4.6 شدت کے 9 زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں لرزاُٹھیں تہران کے قریب گنجان آبادی کو خطرناک قرار دے دیا، حکام نے امدادی ادارے الرٹ کر دیے اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 02:17pm