'وزیرِاعظم اپنا گھر اسکیم' کا اجرا: ایک کروڑ روپے تک قرض کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ پروگرام کے تحت حکومت اگلے پانچ سال میں 5 لاکھ گھروں کے لیے قرض فراہم کرے گی۔ اپ ڈیٹ 30 اپريل 2026 05:07pm