لائف اسٹائل شائع 19 جولائ 2022 11:45am عامر لیاقت کیس: دانیہ شاہ کا فریق بننے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کے وکیل نے سندھ ہائیکورٹ سے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا مطالبہ کیا۔
لائف اسٹائل شائع 29 جون 2022 02:04pm عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم روکنے کے حکم امتناع میں توسیع عدالت نے 19 جولائی تک عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی نہ کرنے کا حکم برقرار رکھا۔
▶️ لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 جون 2022 03:54pm سندھ ہائیکورٹ: عامر لیاقت کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم سے متعلق حکم معطل عامر لیاقت کی فیملی نے قبرکشائی اور پوسٹ مارٹم رکوانے کیلئے درخواست دائر کی تھی۔
▶️ لائف اسٹائل شائع 21 جون 2022 12:23pm عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی کیلئے 6رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل 23جون کو عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی صبح ساڑھے9 بجے عبداللہ شاہ غاذی کے مزار پر ہوگی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2022 08:50am عدالت نے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کروانے کا حکم دے دیا عدالت نے پولیس کو عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرانے کا حکم دیا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 10 جون 2022 03:22pm عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم: جوڈیشل مجسٹریٹ کی لاش کا جائزہ لینے کی ہدایت عامر لیاقت حسین کی لاش لینے کیلئے اہل خانہ چھیپا سردخانے پہنچے تو پولیس نے لاش حوالے کرنے سے انکار کردیا۔
لائف اسٹائل شائع 10 جون 2022 10:20am نوجوان کا ڈاکٹرعامر لیاقت کیلئے ایک جملہ مشہور کیسے ہوا؟ معروف میزبان عامرلیاقت کے شوزمیں کچھ ایسے لمحات تھے، جو بہت سے لوگ یاد کررہے ہیں، جس کو کبھی نہیں بھلایا جاسکتا ہے۔
▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 10 جون 2022 11:21am عامر لیاقت ہمارے ساتھ نہیں ہیں، ان کے بہت سے الفاظ یاد رہیں گے Aamir Liaquat is not with us. Many of his words will be remembered #Shorts
لائف اسٹائل شائع 09 جون 2022 03:44pm عامر لیاقت کی زندگی پر ایک نظر عامر لیاقت حسین نے عالم آن لائن سے شہرت پائی اور ٹی وی چینلزپر رمضان ٹرانسمیشن کی بنیاد رکھی مگر وقت گزرنے کے ساتھ ان کی زندگی تنازعات میں گھرتی رہی۔
▶️ ضرور پڑھیں شائع 09 جون 2022 03:21pm عامر لیاقت کے انتقال پر وسیم بادامی کا اظہار افسوس اینکرپرسن وسیم بادامی نے آج نیوز سے بات کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2022 06:33pm وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا عامر لیاقت کے انتقال پر اظہار افسوس اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف، سابق صدر آصف زرداری سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے...
Trending اپ ڈیٹ 09 جون 2022 03:16pm عامر لیاقت نے آخری ٹویٹ کیا کی تھی؟ عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹر پر آخری پوسٹ سابق وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2022 06:29pm عامر لیاقت کا انتقال: 'کچھ عرصے سے خود کو تنہا محسوس کر رہے تھے' وہ اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے، جس نے بعد انہیں آغا خان ہسپتال لے جایا گیا تھا
لائف اسٹائل شائع 30 مئ 2022 12:19pm ‘میرا گھر توڑنے والے بچو گے تم بھی نہیں’، عامرلیاقت کی عمران خان کو بد دعا ڈاکٹرعامر لیاقت نےعمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ میرا گھر توڑنے والے بچو گے تم بھی نہیں
لائف اسٹائل شائع 13 اپريل 2022 02:25pm عامرلیاقت کی تیسری اہلیہ شوہر سے علیحدگی کی خبروں پر بول پڑیں حال میں ہی عامر لیاقت کی دانیہ شاہ سے شادی ہوئی تھی، جس کے بعد گزشتہ روز سے جوڑے کے متعلق افواہیں گردش کر رہی تھیں۔
پاکستان شائع 10 مارچ 2022 02:58pm عامرلیاقت کا وزیراعظم سے شکوہ، تحریک عدم اعتماد کے اجلاس میں شرکت سے انکار ڈاکٹر عامرلیاقت نے کہا کہ میری وفاداری کو روند ڈالا ہے،اجلاس میں شرکت نہیں کروں گا۔
موسمیاتی تبدیلی: خلیجی و مغربی ممالک پاکستان میں متبادل توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، وزیراعظم