پاکستان شائع 15 اپريل 2024 06:20pm متنازع یوٹیوبر عادل راجہ این آر او کیلئے اداروں کے پاؤں پڑ گئے اداروں سے معافی مانگنے کے لیے گڑگڑانے لگے
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 05:53pm عادل راجہ کو شدید دھچکا، 10 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ عائد عادل راجہ، بریگیـڈیئر (ر) راشد نصیر کے ہتک عزت کیس میں اپنی دو اپیلیں ہار گئے
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 02:42pm پی ٹی آئی کا یوٹیوبرز عادل راجہ اور حیدر مہدی سے اظہار لاتعلقی پارٹی رہنماؤں کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں خصوصی پیغام
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 08:15pm عادل راجہ کی جائیداد نیلامی کیلئے کارروائی کا آغاز، پولیس کا مقامی عدالت سے رجوع درخواست میں عادل راجہ کی جائیدادوں کی تفصیلات بھی فراہم کی گئی ہیں
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 12:29pm عادل راجہ نے اپنی گرفتاری کی تردید کردی عادل راجہ پاکستانی اداروں کیخلاف مہم چلانے کے الزامات پر کورٹ مارشل ہونے والے سابق فوجی افسراوریوٹیوبر ہیں
پاکستان شائع 27 مئ 2023 11:31am میجرعادل راجہ (ر) کا فیس بُک، یوٹیوب چینل بند عادل راجہ کا بیان سامنے آگیا
لائف اسٹائل شائع 11 مئ 2023 09:48pm مہوش حیات اور کبریٰ خان کی میجر (ر) عادل راجہ کیخلاف درخواست 3ماہ کیلئے ملتوی سماعت کے دروان تفتیشی افسر کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے اظہار برہمی کا اظہار کیا
پاکستان شائع 24 فروری 2023 11:52am مہوش حیات ، کبریٰ کی درخواستوں پرایف آئی اے کی پیشرفت رپورٹ جمع 'اکاؤنٹس بلاک کرنے کیلئے معاملہ پی ٹی اے کو بھیج دیا'
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 03:43pm عدالت کا مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹانے کا حکم ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کیا مگر کارروائی نہیں ہو رہی، وکیل
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 01:06pm کبریٰ خان کی درخواست پر27 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیخلاف کارروائی کا آغاز پاک آرمی کے ریٹائرڈ افسر نے 4 اداکاراؤں پرسنگین الزامات عائد کیے تھے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 06 جنوری 2023 10:34am ’بس اب بہت ہوگیا‘، کبریٰ خان نے عادل راجہ کے الزامات پرعملی قدم اٹھالیا پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ افسر نے 4 اداکاراؤں پرسنگین الزامات عائد کیے
لائف اسٹائل شائع 02 جنوری 2023 11:48pm بدنام کیے جانے پر کبری خان نے لندن میں مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا کبریٰ خان کا عادل راجہ کو ثبوت پیش کرنے کا چیلنج