Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
پیر 10 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

علی امین گنڈا پور نے ملاقات کے دوران عمران خان کو بجٹ سے متعلق اعتماد میں لیا

علی امین گنڈا پور نے ملاقات کے دوران عمران خان کو بجٹ سے متعلق اعتماد میں لیا

پارٹی کے لیڈر کو ناحق جیل میں رکھنا زیادتی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
شائع 05 جون 2025 08:34pm
عمران خان نے چوتھی بار بھی پولی گرافک ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا

عمران خان نے چوتھی بار بھی پولی گرافک ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا

لاہور پولیس کی 12 رکنی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل سے واپس روانہ
شائع 02 جون 2025 07:17pm
رہائی کیلئے عمران خان کے سامنے کیا کیا شرائط رکھی گئیں، علیمہ خان نے بتادیا

رہائی کیلئے عمران خان کے سامنے کیا کیا شرائط رکھی گئیں، علیمہ خان نے بتادیا

ٹیبل پر بیٹھیں، کچھ لو، کچھ دو ہو تو سابق وزیر اعظم اپنا مؤقف کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟ علیمہ خان
شائع 29 مئ 2025 06:19pm
عمران خان سے ان کی 2 بہنوں کی ملاقات، اہم امور پر بات چیت

عمران خان سے ان کی 2 بہنوں کی ملاقات، اہم امور پر بات چیت

ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی، جو تقریبا 40 منٹ تک جاری رہی
شائع 27 مئ 2025 07:46pm
ساری زندگی جیل میں رہ لوں گا جھکوں گا نہیں، عمران خان کی پارٹی کو بڑی تحریک کی تیاری کی ہدایت

ساری زندگی جیل میں رہ لوں گا جھکوں گا نہیں، عمران خان کی پارٹی کو بڑی تحریک کی تیاری کی ہدایت

عمران خان نے ملک گیر تحریک کیلئے پارٹی کو تیار اور منظم رہنے کا کہا ہے، بیرسٹر علی ظفر کی ملاقات کے بعد گفتگو
شائع 26 مئ 2025 11:41pm
عمران خان اور بشریٰ بی بی سے کل کون کون ملاقات کرے گا؟ فہرست بھجوا دی گئی

عمران خان اور بشریٰ بی بی سے کل کون کون ملاقات کرے گا؟ فہرست بھجوا دی گئی

فہرست میں بانی پی ٹی آئی کے ترجمان نیاز اللہ نیازی، نعیم حیدر پنجوتھہ، علی محمد کے نام شامل
شائع 26 مئ 2025 11:01pm
عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے والوں کی فہرست سے علی امین گنڈا پور کا نام خارج

عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے والوں کی فہرست سے علی امین گنڈا پور کا نام خارج

پی ٹی آئی نے ملاقاتیوں کی فہرست میں تبدیلی کردی، نئی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال
شائع 14 مئ 2025 05:44pm
جنگ میں بدترین شکست کی وجہ سے مودی شدید غصے میں ہے، عمران خان

جنگ میں بدترین شکست کی وجہ سے مودی شدید غصے میں ہے، عمران خان

مودی انتقام کے چکر میں پھر حماقت کرے گا فورسز اور قوم کو الرٹ رہنا ہوگا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
شائع 13 مئ 2025 07:12pm
اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن: عمران خان سے تینوں بہنوں کی ملاقات کرادی گئی

اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن: عمران خان سے تینوں بہنوں کی ملاقات کرادی گئی

بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم خان کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی
اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 07:13pm
عمران خان سے کل ملاقات کرنے والے رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

عمران خان سے کل ملاقات کرنے والے رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

ملاقاتیوں میں بیرسٹر گوہر سمیت 6 رہنما شامل ہیں
شائع 12 مئ 2025 04:47pm
عامر ڈوگر پر مبینہ پولیس تشدد کا معاملہ: 2 ایس ایچ اوز اور اے ایس آئی معطل

عامر ڈوگر پر مبینہ پولیس تشدد کا معاملہ: 2 ایس ایچ اوز اور اے ایس آئی معطل

گذشتہ روز اڈیالہ جیل کے قریب پی ٹی آئی کے چیف وہپ پر مبینہ طور پر پولیس نے تشدد کیا تھا
شائع 07 مئ 2025 08:21pm
بھارت کے خلاف ہم متحد ہیں، عمران خان کا جیل سے اہم پیغام

بھارت کے خلاف ہم متحد ہیں، عمران خان کا جیل سے اہم پیغام

بھارت ہمیشہ فالس فلیگ آپریشن کرکے پاکستان پرالزام لگا دیتا ہے، سابق وزیراعظم
شائع 29 اپريل 2025 05:59pm
عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے بہنوں، رہنماؤں اور وکلا کی ملاقات آج بھی نہ ہوسکی

عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے بہنوں، رہنماؤں اور وکلا کی ملاقات آج بھی نہ ہوسکی

عمران خان کی بہنوں اور کزن کو گورکھ پور ناکے پر روک دیا گیا، پولیس سے تلخ کلامی، خاتون پولیس اہلکاروں سے دھکم پیل
شائع 29 اپريل 2025 04:48pm
توشہ خانہ 2 کیس کی کل اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت اچانک منسوخ

توشہ خانہ 2 کیس کی کل اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت اچانک منسوخ

عدالتی عملے کی جانب سے وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری کو باضابطہ آگاہ کر دیا گیا
شائع 27 اپريل 2025 10:45pm
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے آج کسی بھی پی ٹی آئی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ ملی

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے آج کسی بھی پی ٹی آئی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ ملی

وقت ختم ہونے پر تمام رہنما اڈیالہ روڈ سے واپس روانہ ہوگئے
شائع 24 اپريل 2025 07:42pm
راولپنڈی پولیس کا گورکھ پور ناکے پر آپریشن، موٹر سائیکلیں قبضے میں لے لیں

راولپنڈی پولیس کا گورکھ پور ناکے پر آپریشن، موٹر سائیکلیں قبضے میں لے لیں

کارکنوں کو فوری طور پر علاقہ خالی کرنے کا حکم، پولیس نے ہوٹلز بھی زبردستی بند کرا دیے
شائع 22 اپريل 2025 09:24pm
’شکر ہے شیر افضل مروت سے جان چھوٹی‘، وکلا سے ملاقات میں عمران خان نے اور کیا کہا ؟

’شکر ہے شیر افضل مروت سے جان چھوٹی‘، وکلا سے ملاقات میں عمران خان نے اور کیا کہا ؟

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
شائع 22 اپريل 2025 08:29pm
عظمیٰ خان اور نورین خان کو عمران خان سے ملاقات کے بغیر ہی واپس بھیج دیا گیا

عظمیٰ خان اور نورین خان کو عمران خان سے ملاقات کے بغیر ہی واپس بھیج دیا گیا

جیل انتظامیہ نے 2 گھنٹے داخلی دروازے پر انتظار کروایا، نورین نیازی
شائع 22 اپريل 2025 07:18pm
امریکی وفد کی عمران خان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، سلمان اکرم راجہ

امریکی وفد کی عمران خان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، سلمان اکرم راجہ

عمران خان سے ملاقات نہ کرانا میری نظر میں بچگانہ حرکت ہے، پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری
شائع 22 اپريل 2025 06:37pm
ملک اور عوام کو اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی ضرورت ہے، عمران خان

ملک اور عوام کو اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی ضرورت ہے، عمران خان

پی ٹی آئی کو کرش کرنے کے لیے ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیا گیا، عدلیہ سمیت ہر ادارے کو تباہ کر دیا گیا، بانی پی ٹی آئی
شائع 22 اپريل 2025 06:03pm
راولپنڈی میں احتجاج؛ پی ٹی آئی کے حراست میں لیے گئے رہنما اور خواتین رہا

راولپنڈی میں احتجاج؛ پی ٹی آئی کے حراست میں لیے گئے رہنما اور خواتین رہا

صاحبزادہ حامد رضا، عالیہ حمزہ اور شفقت اعوان کو بھی حراست میں لیا گیا تھا
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 07:09pm
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے جیل میں بہتر سہولیات مانگ لیں

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے جیل میں بہتر سہولیات مانگ لیں

میرے شوہر عمران خان کو اسی جیل میں بہتر سہولیات کا حقدار قرار دیا گیا، سابق خاتون اول کا مؤقف
شائع 07 اپريل 2025 01:06pm
بانی پی ٹی آئی نے گنڈا پور اور بیرسٹر سیف کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک دے دیا

بانی پی ٹی آئی نے گنڈا پور اور بیرسٹر سیف کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک دے دیا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے طویل ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2025 07:04pm
عمران خان سے ملاقات کیلئے اجازت نہ ملنے پر سلمان اکرم راجہ کی جیل حکام سے دوبارہ تکرار

عمران خان سے ملاقات کیلئے اجازت نہ ملنے پر سلمان اکرم راجہ کی جیل حکام سے دوبارہ تکرار

یہ کیسے ہوسکتا ہے میں نے نام دیے لیکن مجھے اجازت نہیں ملی، سلمان اکرم راجہ
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 09:15pm
اڈیالہ جیل کے باہر اسیروں کے لواحقین کا ملاقات کیلئے شدید رش، قیدی عید کیسے منا رہے ہیں؟

اڈیالہ جیل کے باہر اسیروں کے لواحقین کا ملاقات کیلئے شدید رش، قیدی عید کیسے منا رہے ہیں؟

عید پر جیلوں میں قیدیوں اور حوالاتیوں کے لیے خصوصی انتظامات
شائع 31 مارچ 2025 03:10pm
عدالت کو یقین دہانی کرانے کے باوجود پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل کے باہر پریس کانفرنس

عدالت کو یقین دہانی کرانے کے باوجود پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل کے باہر پریس کانفرنس

ہماری ملاقات نہیں ہوئی اس لئے ہم یہاں میڈیا ٹاک کر رہے ہیں،عمرایوب
شائع 27 مارچ 2025 05:55pm
عمران خان کی فیملی کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، بشریٰ بی بی کے اہل خانہ کی ملاقات کرادی گئی

عمران خان کی فیملی کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، بشریٰ بی بی کے اہل خانہ کی ملاقات کرادی گئی

بابر اعوان کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملنے پر اڈیالہ جیل کے گیٹ پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ہنگامہ
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 07:21pm
شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی میں واپسی ممکن ہے یا نہیں؟ سلمان اکرم راجہ کا بڑا بیان آگیا

شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی میں واپسی ممکن ہے یا نہیں؟ سلمان اکرم راجہ کا بڑا بیان آگیا

چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر عمران خان بھی افسردہ، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ
شائع 25 فروری 2025 07:12pm
اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کی بیٹوں سے بات کرادی

اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کی بیٹوں سے بات کرادی

بات چیت کے دوران سابق وزیراعظم نے بچوں کی خیریت دریافت کی
شائع 22 فروری 2025 07:39pm
عمران خان سے ملاقات کیلئے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اجازت نہ مل سکی

عمران خان سے ملاقات کیلئے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اجازت نہ مل سکی

ہم ڈرنے والے نہیں، جب بھی عمران خان نے بلایا ہم آئیں گے، جنید اکبر
شائع 20 فروری 2025 05:54pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • …
  • 11
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

تازہ ترین

سندھ حکومت کا میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان

سندھ حکومت کا میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان

میر رضا نے قتل سے قبل کن دو افراد سے فون پر بات کی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

میر رضا نے قتل سے قبل کن دو افراد سے فون پر بات کی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ٹرمپ صرف آبنائے ہرمز کھولنے کے بدلے ایران جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں: وال اسٹریٹ جرنل

ٹرمپ صرف آبنائے ہرمز کھولنے کے بدلے ایران جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں: وال اسٹریٹ جرنل

ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، سرکاری میڈیا کی تصدیق

ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، سرکاری میڈیا کی تصدیق

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کا ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ کا دعویٰ مسترد کردیا

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کا ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ کا دعویٰ مسترد کردیا

میر رضا کیس: مقدمے میں قتل کی دفعہ شامل، تحقیقات کے لیے نئی 5 رکنی ٹیم قائم

میر رضا کیس: مقدمے میں قتل کی دفعہ شامل، تحقیقات کے لیے نئی 5 رکنی ٹیم قائم

اسرائیل کا ٹرمپ کے 'غزہ امن منصوبے' کو ماننے، فوج واپس بلانے سے انکار

اسرائیل کا ٹرمپ کے 'غزہ امن منصوبے' کو ماننے، فوج واپس بلانے سے انکار

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.