عمران خان سے ملاقات کا دن، آج پی ٹی آئی کے 6 رہنما ملاقات کریں گے عدالت نے سابق وزیراعظم کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو کل طلب کرلیا شائع 07 نومبر 2024 11:33am
عمران خان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر درخواست میں سیکرٹری داخلہ، ہوم سیکرٹری پنجاب اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا ہے شائع 05 نومبر 2024 12:26pm
عمران خان کی ملاقاتوں اور جیل سہولیات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے احکامات جاری کردیے علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات پر کوئی پابندی نہیں، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل شائع 31 اکتوبر 2024 01:39pm
علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل کے مجاز افسر کو 31 اکتوبر کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا شائع 29 اکتوبر 2024 01:20pm
عدالت کا عمران خان سے ہمشیرہ نورین نیازی کی ملاقات کروانے کا حکم پابندی ہٹنےکےفوری بعد جیل مینوئل کے مطابق ملاقات کروائی جائے، عدالت شائع 11 اکتوبر 2024 09:36pm
سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست خارج مقدمہ اور گرفتاری بنیاد پر وکیل صفائی ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے پٹیشن واپس لی اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 12:25pm
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے قیدیوں سے ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی سکیورٹی وجوہات کے باعث لگائی گئی ہے، ذرائع شائع 07 اکتوبر 2024 11:57am
پی ٹی آئی کا راولپنڈی جلسے کو احتجاج میں بدلنے کا فیصلہ رؤف حسن کو غلط فہمی ہوئی ہے، گنڈاپور سمیت تمام لیڈر شپ کو ہدایات ہیں اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، عمران خان شائع 26 ستمبر 2024 05:18pm
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کیلئے آخری مہلت عدالت نے بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل کی عدم حاضری کی وجہ سے سماعت جمعہ تک ملتوی کردی شائع 25 ستمبر 2024 03:01pm
جسٹس منصور علی شاہ کو مکمل بیک کرتے ہیں, تقرری کا اعلان کیا جائے، عمران خان قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے، جیل میں گفتگو اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 05:49pm
یہ ضیا اور مشرف کے مارشل لا سے بھی زیادہ سخت ہے، عمران خان عدلیہ پر حملے کے خلاف جمعرات احتجاج کریں گے، اڈیالہ جیل میں گفتگو اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 06:07pm
جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پر پوری قوم احتجاج کرے گی، عمران خان جمہوریت تباہ کرنے کا مطلب آزادی ختم کرنا ہوتا ہے، جلسہ کرنا ہمارا آئینی حق ہے، سابق وزیراعظم شائع 20 ستمبر 2024 03:44pm
عمران خان نے آئینی ترامیم پر فضل الرحمان کے کردار پر شک کا اظہار کردیا آئینی ترمیم 3 امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 05:32pm
علی امین کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ ان کی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، عمران خان مولانا فضل الرحمان کا کسی بھی عہدے پر توسیع نہ دینے کا بیان خوش آئند ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی شائع 13 ستمبر 2024 03:41pm
عمران خان ملاقات کی جو لسٹ دیں اس پر عمل کریں، عدالت کی ایس پی اڈیالہ جیل کو ہدایت جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر احکامات جاری کیے شائع 13 ستمبر 2024 03:01pm
عمران خان کو صدر مرسی کی طرح جیل میں قتل کرنے کی اطلاع ملی ہے، علیمہ خان زندگی اور موت کا فیصلہ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے، علیمہ خان شائع 12 ستمبر 2024 07:56pm
’جمہوریت کیلئے جہاد‘: پارٹی تیار رہے جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، عمران خان بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیان پر ناراضی کا اظہار شائع 12 ستمبر 2024 07:50pm
علی امین گنڈاپور کو کل رات اٹھایا گیا، اب اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں ہوگی، عمران خان علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے اسے پارٹی میں نہیں ہونا چاہیئے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی شائع 10 ستمبر 2024 03:17pm
جنرل (ر) باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بڑی بدنیتی ہے، عمران خان نیب ترامیم بحال ہونے سے نیا توشہ خانہ کیس فارغ ہوگیا، میں خوش ہوں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 10:12pm
قوموں کی تباہی کیلئے دشمن کی ضرورت نہیں ہوتی، بد عنوان لوگ ہی کافی ہوتے ہیں، عمران خان جو کام دشمن نہیں کر سکا وہ یہ خود کر کے ادارے کو نقصان پہنچا رہے ہیں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی شائع 05 ستمبر 2024 10:42am
جمہوریت کی باتیں کرنے والے بوٹ کے آگے لیٹ گئے، عمران خان بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 10:46pm
اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑا، کٹر کے وار سے ایک زخمی حملہ کرنے والے قیدی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 11:05pm
فیصلہ سازوں کو ملک کی فکر نہیں، خفیہ اداروں کو پی ٹی آئی ختم کرنے پر لگا دیا گیا، عمران خان بُرے وقت میں جو پارٹی چھوڑ کرگئے ان کے لیے پی ٹی آئی میں کوئی جگہ نہیں ہے، سابق وزیراعظم شائع 30 اگست 2024 03:14pm
عمر ایوب خان نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا اپوزیشن لیڈر نے عمران خان کو جیل میں سہولیات کی عدم دستیابی کا مسلئہ بھی اٹھایا شائع 30 اگست 2024 02:32pm
اڈیالہ جیل میں نئے 3 افسران تعینات، نوٹیفیکیشن جاری سبطین شاہ ڈپٹی سپریڈنٹ ایگزیکٹو جیل مقرر دیا گیا شائع 29 اگست 2024 11:50pm
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ بازیابی کیس: محمد اکرم کی فیملی کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم اس جدید دور میں کیسے ممکن ہے کہ ایک شخص لاپتہ ہو اور آپ پتہ نہ لگا سکیں، عدالت کے ریمارکس شائع 29 اگست 2024 12:02pm
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کا کیس: سی پی او راولپنڈی ذاتی حیثیت میں طلب لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سی پی او کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا شائع 27 اگست 2024 12:47pm
کہتے ہیں بشریٰ یا علیمہ پارٹی کو ٹیک اوور کررہی ہیں، آپ 3، 4 خواتین سے ڈر رہے ہیں، علیمہ خان ہم پاگل نہیں کہ سیاست میں آئیں، یہاں سیاست تو ہو ہی نہیں رہی ہے،علیمہ خان شائع 26 اگست 2024 04:31pm
عمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ کرانے کا معاملہ، اڈیالہ جیل سپریٹنڈنٹ کا سپریم کورٹ سے رجوع رجسٹرارآفس سپریم کورٹ نے جیل سپریٹنڈنٹ کی اپیل پراعتراض عائد کردیا گیا شائع 26 اگست 2024 02:32pm
اڈیالہ جیل سے تین افسران کے تبادلے کر دئے گئے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 25 اگست 2024 11:15pm