افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام: سیکیورٹی فورسز نے 50 دہشت گرد ہلاک کر دیے وزیرستان اور بنوں میں مزید 34 دہشت گرد ہلاک اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2025 05:42pm
کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ کردیں پاک فوج کی فائرنگ سے افغان طالبان پوسٹوں کا شدید نقصان ہوا، پوسٹوں پر آگ بھڑک اٹھی جبکہ طالبان اپنی متعدد لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ شائع 14 اکتوبر 2025 11:42pm
ہائی پروفائل پاکستانی وفد کا دورہ افغانستان ’اچانک‘ ملتوی وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح سرکاری وفد نے اتوار کو کابل روانہ ہونا تھا۔ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 03:11pm
پاک افغان جھڑپوں کے بعد پاکستانی افواج افغان سرحد پر ہائی الرٹ، تجارت معطل اس صورت حال نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کر لی ہے شائع 13 اکتوبر 2025 09:01pm
کسی بھی مزید اشتعال انگیزی کا مؤثر جواب دیا جائے گا: دفتر خارجہ طالبان حکومت کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ اس کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو، پاکستان شائع 12 اکتوبر 2025 11:48pm
”انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا“: خواجہ آصف نے مودی کی فون کرتے ہوئے تصویر شیئر کردی پاک افغان سرحد پر ٹینشن لیکن وزیردفاع خواجہ آصف شرارتی موڈ میں نظر آئے اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 11:07pm
پاک فوج کی بڑی کامیابی: افغان طالبان کا سب سے بڑا کیمپ تباہ کردیا، ویڈیو سامنے آگئی پاک افغان بارڈر پر بلا اشتعال افغان جارحیت پر پاکستان کے منہ توڑ جواب کی نئی فوٹیج منظر عام پر آگئی شائع 12 اکتوبر 2025 10:38pm
پاکستان کا افغان وزیرِ خارجہ کے بھارت میں بیان پر شدید ردعمل پاکستان نے افغان نگران وزیرِ خارجہ کے اس بیان کو بھی مسترد کر دیا جس میں انہوں نے دہشت گردی کو پاکستان کا ”اندرونی مسئلہ“ قرار دیا تھا شائع 12 اکتوبر 2025 01:48pm
ذبیح اللہ مجاہد کا 58 پاکستانی فوجی شہید کرنے کا دعویٰ کارروائیوں کے دوران نو افغان فوجی ہلاک اور 16 زخمی ہوئے، ترجمان افغان حکومت شائع 12 اکتوبر 2025 12:57pm
پاک افغان جھڑپ میں طیارہ گرائے جانے کا دعویٰ، تباہ شدہ فائٹر جیٹ بھارتی نکلا ویڈیو میں دکھایا گیا تباہ شدہ طیارہ دراصل بھارت کا مگ-21 ٹو سیٹر فائٹر جیٹ ہے شائع 12 اکتوبر 2025 11:26am
پاکستان کا بھارت-افغان مشترکہ بیان پر سخت ردعمل، افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی افغانستان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیہ میں کشمیریوں کی قربانیوں کو نظرانداز کیا گیا شائع 11 اکتوبر 2025 10:56pm
افغانستان نے دہشتگردوں کی حوالگی کے لیے پاکستان سے 10 ارب روپے مانگے؟ دفتر خارجہ کی وضاحت آگئی افغانستان میں مبینہ پاکستانی فضائی کارروائیوں پر دفتر خارجہ کا بیان بھی آگیا شائع 11 اکتوبر 2025 08:44am
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو دھماکے کابل میں 2 دھماکے سنے گئے، افغان میڈیا شائع 10 اکتوبر 2025 12:15am
افغانستان میں فوجی انفرا اسٹرکچر کی کوششیں ناقابلِ قبول: کابل پر ماسکو فارمیٹ کا مشترکہ اعلامیہ جاری افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا ساتواں اجلاس اختتام پذیر، پہلی بار طالبان کے وزیر خارجہ کی بھی شرکت اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2025 06:54pm
افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کردی کابل سمیت کئی علاقوں میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ مکمل طور پر بند ہے شائع 29 ستمبر 2025 10:02pm
قطر کی ثالثی میں ایک اور امریکی شہری 10 ماہ بعد طالبان کی قید سے رہا 'ٹرمپ انتظامیہ یرغمالیوں کی رہائی کے معاملے پر ”سب یا کوئی نہیں“ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے' اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2025 03:42pm
افغانستان کا غیر ملکی فوجی اڈے کے خلاف پاکستان، روس، چین اور ایران کے مؤقف کا خیر مقدم افغانستان کی سر زمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی، ترجمان افغان حکومت شائع 28 ستمبر 2025 04:48pm
خودکش بمباروں کو پاکستان لانے والا داعش کمانڈر محمد احسانی افغانستان میں ہلاک محمد احسانی پشاور کے کوچہ رسالدار دھماکے کا مرکزی سہولت کار بھی تھا، جس میں 67 افراد شہید ہوئے تھے شائع 28 ستمبر 2025 03:01pm
طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی حکام کا دعویٰ ہے کہ یہ کتابیں شرعی اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتی ہیں شائع 20 ستمبر 2025 09:20am
افغانستان شکست کے بعد ایشیا کپ سے باہر: سری لنکا اپنے ساتھ بنگلادیش کو بھی سپر فور میں لے گیا سری لنکا نے 170 رنز کا ہدف با آسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں پورا کرلیا شائع 18 ستمبر 2025 11:31pm
ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دے دی ایک سو نواسی کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی ٹیم صرف چورانوے رنز تک ہی محدود رہی۔ شائع 09 ستمبر 2025 11:53pm
پی سی بی نے پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کی ٹرائی سیریز کا اعلان کر دیا ٹرائی سیریز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں ہو گی۔ اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2025 05:45pm
خیبرپختونخوا حکومت نے افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا غربت کے شکار ملک کے لیے مہاجرین کی واپسی کا بوجھ برداشت کرنا ممکن نہیں، بیرسٹر سیف اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2025 05:50pm
تین ملکی ٹی 20 سیریز: پہلے میچ میں شکست کے بعد افغانستان کا جوابی وار، پاکستان کو 18 رنز سے ہرادیا 170 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بناسکی شائع 02 ستمبر 2025 11:43pm
تین ملکی ٹی 20 سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز: افغانستان کو 39 رنز سے دھول چٹادی 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 143 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 30 اگست 2025 12:25am
سہہ فریقی ٹی 20 سیریز میں کون سی ٹیم فیورٹ؟ نام سامنے آگیا سیریز آئندہ ماہ شیڈول ایشیا کپ سے قبل ایک اہم تیاری سمجھی جا رہی ہے شائع 28 اگست 2025 06:34pm
افغانستان کا ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان افغانستان ٹیم ایشیا کپ سے قبل سہ ملکی سیریز میں حصہ لے گی۔ شائع 24 اگست 2025 09:48am
کابل میں سہہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس: سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سہہ فریقی مذاکرات کے تیسرے دور کے لیے کابل میں موجود ہیں۔ اپ ڈیٹ 20 اگست 2025 10:11pm
طالبان کی افغانستان پر قبضے کی چوتھی سالگرہ، خواتین پر پابندی لگا کر مردوں کا بھرپور جشن اقتدار پر قبضے کے بعد سے طالبان ہیبت اللہ اخوندزادہ کے فتووں اور اسلامی قوانین کی بنیاد پر امور چلا رہے ہیں، جن میں خواتین پر پابندیاں بھی شامل ہیں۔ شائع 16 اگست 2025 12:55pm
افغانستان میں مدارس کا بڑھتا ہوا رجحان، کیا مذہبی ادارے تعلیمی خلا کو پُر کر رہے ہیں؟ طالبان کی حکومت کی پالیسی کے تحت ثانوی تعلیم پر پابندی کے باعث لڑکیاں سب سے زیادہ متاثر ہو رہی ہیں۔ اپ ڈیٹ 05 اگست 2025 03:04pm