دنیا کے سب سے خطرناک اے آئی ماڈل تک انجان شخص کی غیر قانونی رسائی، خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں واقعے نے مصنوعی ذہانت تیار کرنے والی کمپنیوں پر سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں۔ شائع 22 اپريل 2026 02:28pm
چیٹ بوٹس کم عمر صارفین کو پرتشدد منصوبہ بندی میں مدد فراہم کررہے ہیں؟ نئی تحقیق اس تحقیق میں امریکا اور آئرلینڈ کے فرضی ٹین ایجرز کے اکاؤنٹس سے اے آئی چیٹ بوٹس کا تجربہ کیا گیا۔ شائع 13 مارچ 2026 01:17pm
حملوں کے لیے ’قاتل اے آئی‘ سے منصوبہ بندی کرانے پر پینٹاگون مشکل میں پھنس گیا کیا امریکا نے وینزویلا کے صدر کے خلاف آپریشن میں غیر قانونی اے آئی کلاڈ سسٹم کا استعمال کیا تھا؟ شائع 26 فروری 2026 01:01pm
بھارت کی اے آئی سمٹ مذاق بن گئی؛ بل گیٹس سمیت کئی نامور شخصیات کا شرکت سے انکار بل گیٹس اور جینسن ہوانگ کی غیر حاضری نے سمٹ کی شروعات کواور زیادہ پیچیدہ بنا دیا۔ اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 03:24pm
ڈسپوزایبل ورکر سنڈروم: 90 کی دہائی کے ملازمین کو نوکری جانے کا خوف کیوں ہے؟ ڈسپوزایبل ورکر سنڈروم دراصل ایک وارننگ بھی ہے اور ایک موقع بھی۔ شائع 18 فروری 2026 03:24pm
نجی زندگی خطرے میں، چیٹ جی پی ٹی صارف کی خفیہ پروفائلز بنانے لگا لوگ چیٹ جی پی ٹی کو قابل اعتماد دوست سمجھ کر اپنی ذاتی معلومات شیئر کرتے ہیں، جو ایک حساس معاملہ ہے۔ شائع 12 فروری 2026 11:53am
اسپیس ایکس نے مسک کی ’ایکس اے آئی‘ خرید لی ایلون مسک نے کہا کہ یہ معاہدہ صرف ایک نیا باب نہیں بلکہ ایک نئی کتاب ہے۔ شائع 03 فروری 2026 09:39am
لانڈری سے گھریلو معاونت تک ہر کام کرنے والا ’ایل جی‘ کا اے آئی روبوٹ وائرل وڈیو میں روبوٹ مختلف گھریلو کام سر انجام دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ شائع 08 جنوری 2026 11:29am
فیمنزم پر تنقید، ’اے آئی گرل فرینڈ‘ نے نوجوان سے رشتہ ختم کر دیا کیا انسان واقعی اے آئی کے ساتھ جذباتی حدود قائم کر پا رہے ہیں یا نہیں؟ شائع 07 جنوری 2026 10:40am
ہونڈائی نے انسانوں کی طرح کام کرنے والے جدید صنعتی روبوٹس متعارف کرا دیے کمپنی کے منصوبوں میں 2028 سے اپنی فیکٹری میں ’ایٹلس روبوٹس کی تعیناتی‘ شامل ہے۔ شائع 06 جنوری 2026 12:52pm
اے آئی کی تیزی سے بڑھتی ترقی پر ماہرین نے دنیا کو خبردار کردیا جدید اے آئی نظام اب ایسے کام انجام دینے لگے ہیں جو پہلے صرف ماہر انسان ہی کر سکتے تھے۔ شائع 05 جنوری 2026 10:50am
سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کی تنخواہیں کم کر دیں ماہرین کے مطابق سعودی کمپنیاں اب حقیقی مارکیٹ شرحوں، کارکردگی اور بجٹ کو دیکھتے ہوئے پیشکش کر رہی ہیں۔ شائع 17 نومبر 2025 09:57am
مصنوعی ذہانت نے کال سینٹرز ایجنٹس کی نوکریوں کو بھی خطرے میں ڈال دیا اے آئی ایجنٹس انسانوں کے مقابلے میں کم لاگت، تیز رفتار اور کم سے کم غلطیاں کرتے ہیں۔ شائع 15 اکتوبر 2025 04:32pm
گوگل کا بھارت میں اے آئی ڈیٹا سینٹر کے لیے 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان گوگل بھارت میں کمپنی کا امریکا کے باہر "سب سے بڑا اے آئی ہب" قائم کرے گا۔ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 02:51pm
مستقبل کی جنگیں مصنوعی ذہانت کے باعث نہایت خطرناک اور تباہ کن ثابت ہوسکتی ہیں، خواجہ آصف خودکار ہتھیاروں اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹمز کا پھیلاؤ عالمی امن کے لیے ایک نیا خطرہ ہے، وزیر دفاع شائع 25 ستمبر 2025 09:30am
مصنوعی ذہانت کی مدد سے آئندہ 10 سال میں بڑی بیماریوں کا خاتمہ اور ابتدائی تشخیص ممکن: ماہرین پاکستان کی فارما صنعت میں مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال کا آغاز، دوا سازی اور مریضوں کی بہتر سہولت کے لیے اقدامات شائع 24 ستمبر 2025 01:10pm
اے آئی کی مدد سے امریکی وزیر خارجہ بن کر احکامات جاری کرنے والے شخص کی تلاش شروع امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کا بریفنگ سے پہلے طنز شائع 09 جولائ 2025 08:37am
پاکستان کا ڈیجیٹل انقلاب: بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کیلئے 2000 میگاواٹ بجلی مختص اضافی بجلی کو استعمال میں لا کر بٹ کوائن مائننگ، اے آئی ڈیٹا پروسیسنگ اور دیگر ہائی ٹیک منصوبوں کو فروغ دیا جائے گا، وزارت خزانہ شائع 26 مئ 2025 09:18am
کونسی ملازمتیں آئندہ 20 سالوں میں مکمل ختم ہونے والی ہیں؟ اے آئی ماہرین نے انکشاف کردیا ماہرین اور عوام دونوں اس بات پر متفق ہیں کہ 'اے آئی' کا سب سے زیادہ فائدہ صحت کے شعبے میں ہوگا شائع 08 اپريل 2025 10:32am
وزیر آئی ٹی نے پاکستان کے پہلے چیٹ جی پی ٹی کا بتا دیا مصنوعی ذہانت آگے بڑھنے سے ہمیں بہت سے شعبوں میں فائدہ ہوگا، شزا فاطمہ اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 12:39pm
سرکاری اسکولوں میں اسمارٹ کلاس رومز اور ڈیجیٹل لیب بنا رہے ہیں، مریم نواز سی ایم لیپ ٹاپ اسکیم پنجاب کے طلبہ کے لیے انقلابی قدم ثابت ہوگا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شائع 19 مارچ 2025 10:34am
چیٹ جی پی ٹی کا کھیل کے دوران صارف پر طنزیہ وار، انٹرنیٹ حیران صارف نے اس پوسٹ کو ”سیویج چیٹ جی پی ٹی“ کے عنوان کے ساتھ شیئر کیا شائع 26 دسمبر 2024 10:36am
میرا انسانی چہرہ ہوتا تو کیسا دکھتا؟ اے آئی نے اپنی تصویر انسانوں کو دے دی اے آئی کی انسان نما تصویر نے صارفین کو حیران کر دیا شائع 22 دسمبر 2024 09:38am
اے آئی کے گاڈ فادر کا انتباہ، سسٹمز کے انسانی کنٹرول سے باہر ہونے کا خطرہ ’سسٹمز انسانوں سے زیادہ ذہین ہوجائیں گے اور بالآخر خود کنٹرول سنبھال لیں گے‘ شائع 09 اکتوبر 2024 10:10pm
اے آئی سے زلزلوں کا پوچھنے کیلئے سائنسدانوں نے سر جوڑ لئے نئی تکنیکی ترقیات اور تجربات سے مستقبل میں زلزلوں کی پیشگوئی میں بہتری آئے گی شائع 11 ستمبر 2024 06:50pm
’ایپل انٹیلیجنس‘ کیا ہے اور یہ آئی فون میں کیا تبدیلیاں کردے گا؟ یہ سسٹم آپ کے آئی فون، آئی پیڈ اور میک کے لیے ایک طاقتور جنریٹو ماڈل ہے شائع 11 جون 2024 08:53pm
مصنوعی ذہانت سے ٹِک ٹاک پر اپنا گانا تیار کریں یہ بات ذہن میں رکھنی ہوگی کہ گانا مکمل ہونے اور 'سیو' کرنے کے بعد اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاسکے گی۔ شائع 24 جنوری 2024 02:17pm
سچن ٹنڈولکر بھی مصنوعی ذہانت کی زد میں، جعلی ویڈیو وائرل سابق کرکٹر نے مداحوں سے وائرل ویڈیو کورپورٹ کرنے کی درخواست کردی شائع 16 جنوری 2024 10:51am
نیا سال نئی توقعات : مصنوعی ذہانت ہالی وڈ کو بھی بدل ڈالے گی جنریٹیو آرٹیفیشل انٹٰیلی جنس سے کہانی بیان کرنے کا عمل زیادہ انٹر ایکٹیو اور پرسنلائزڈ بنے گا شائع 01 جنوری 2024 09:35am
تحریک انصاف ورچوئل جلسے میں عمران خان کے خطاب کیلئے مصنوعی ذہانت استعمال ہوئی، عالمی میڈیا کا انکشاف اس انکشاف کے بعد کئی سوالات پیدا ہوگئے ہیں۔ اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 05:32pm